مندرجات کا رخ کریں

"ہمارے عائلی مسائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ن
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 14: سطر 14:
|caption=
|caption=
}}
}}
'''''ہمارے عائلی مسائل''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ یہ کتاب ہذا فیملی لاز آرڈینینس کی ان دفعات پر مشتمل ہے ، جو کتاب و سنت کے خلاف ہیں ۔ مفتی تقی عثمانی نے اس کتاب میں ان دفعات کی شرعی حیثیت واضح کی ہے ، مثلاً پوتے کی میراث سے متعلق دفعہ : اگر وراثت کے شروع ہونے سے پہلے مورث کے کسی لڑکے یالڑ کی کی موت واقع ہو جاۓ ، توایسے لڑ کے یالڑ کی کے بچوں کو (اگر کوئی ہوں) بحصہ رسدی وہی حصہ ملے گا ، جو اس لڑکے یا لڑکی کو (جیسی صورت ہو) زندہ ہونے کی صورت میں ملتا کو دلائل عقلیہ و نقلیہ کی روشنی میں کتاب و سنت سے متصادم و معارض قرار دیا ہے ۔اسی طرح تعد دازواج سے متعلق دفعہ : اگر کوئی شخص دوسری شادی کر ناچاہتاہے ، تو وہ ثالثی کو نسل سے پیشگی تحریری اجازت لئے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکے گا ، ساتھ ہی اسے دوسری شادی کرنے کی وجوہ بھی بیان کرنی ہوں گی ، ثالثی کو نسل یہ تحقیق کرے گی کہ آیا یہ دوسری شادی پہلی بیوی کی رضامندی سے ہو رہی ہے یا نہیں ، کا ناقدانہ جائزہ پیش کیا ہے ۔احکام طلاق سے متعلق دفعات کی شرعی حیثیت بھی کتاب ہذا میں شامل ہے ۔ کتاب کے ١٨٩ صفحات ہیں اور دار الاشاعت کراچی سے ١٤١٣ ھ میں شائع ہوئی ہے ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٦|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=}}</ref>
'''''ہمارے عائلی مسائل''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ یہ کتاب ہذا فیملی لاز آرڈینینس کی ان دفعات پر مشتمل ہے ، جو کتاب و سنت کے خلاف ہیں ۔ مفتی تقی عثمانی نے اس کتاب میں ان دفعات کی شرعی حیثیت واضح کی ہے ، مثلاً پوتے کی میراث سے متعلق دفعہ : اگر وراثت کے شروع ہونے سے پہلے مورث کے کسی لڑکے یالڑ کی کی موت واقع ہو جاۓ ، توایسے لڑ کے یالڑ کی کے بچوں کو (اگر کوئی ہوں) بحصہ رسدی وہی حصہ ملے گا ، جو اس لڑکے یا لڑکی کو (جیسی صورت ہو) زندہ ہونے کی صورت میں ملتا کو دلائل عقلیہ و نقلیہ کی روشنی میں کتاب و سنت سے متصادم و معارض قرار دیا ہے ۔اسی طرح تعد دازواج سے متعلق دفعہ : اگر کوئی شخص دوسری شادی کر ناچاہتاہے ، تو وہ ثالثی کو نسل سے پیشگی تحریری اجازت لئے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکے گا ، ساتھ ہی اسے دوسری شادی کرنے کی وجوہ بھی بیان کرنی ہوں گی ، ثالثی کو نسل یہ تحقیق کرے گی کہ آیا یہ دوسری شادی پہلی بیوی کی رضامندی سے ہو رہی ہے یا نہیں ، کا ناقدانہ جائزہ پیش کیا ہے ۔احکام طلاق سے متعلق دفعات کی شرعی حیثیت بھی کتاب ہذا میں شامل ہے ۔ کتاب کے ١٨٩ صفحات ہیں اور دار الاشاعت کراچی سے ١٤١٣ ھ میں شائع ہوئی ہے ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٦|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 02:57، 2 فروری 2022ء

ہمارے عائلی مسائل
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

ہمارے عائلی مسائل پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ یہ کتاب ہذا فیملی لاز آرڈینینس کی ان دفعات پر مشتمل ہے ، جو کتاب و سنت کے خلاف ہیں ۔ مفتی تقی عثمانی نے اس کتاب میں ان دفعات کی شرعی حیثیت واضح کی ہے ، مثلاً پوتے کی میراث سے متعلق دفعہ : اگر وراثت کے شروع ہونے سے پہلے مورث کے کسی لڑکے یالڑ کی کی موت واقع ہو جاۓ ، توایسے لڑ کے یالڑ کی کے بچوں کو (اگر کوئی ہوں) بحصہ رسدی وہی حصہ ملے گا ، جو اس لڑکے یا لڑکی کو (جیسی صورت ہو) زندہ ہونے کی صورت میں ملتا کو دلائل عقلیہ و نقلیہ کی روشنی میں کتاب و سنت سے متصادم و معارض قرار دیا ہے ۔اسی طرح تعد دازواج سے متعلق دفعہ : اگر کوئی شخص دوسری شادی کر ناچاہتاہے ، تو وہ ثالثی کو نسل سے پیشگی تحریری اجازت لئے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکے گا ، ساتھ ہی اسے دوسری شادی کرنے کی وجوہ بھی بیان کرنی ہوں گی ، ثالثی کو نسل یہ تحقیق کرے گی کہ آیا یہ دوسری شادی پہلی بیوی کی رضامندی سے ہو رہی ہے یا نہیں ، کا ناقدانہ جائزہ پیش کیا ہے ۔احکام طلاق سے متعلق دفعات کی شرعی حیثیت بھی کتاب ہذا میں شامل ہے ۔ کتاب کے ١٨٩ صفحات ہیں اور دار الاشاعت کراچی سے ١٤١٣ ھ میں شائع ہوئی ہے ۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢٠٦۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢