دیوبندی مکتب فکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیوبندیت
دار العلوم دیوبند، بھارت

مذہب اسلام
بانی محمد قاسم نانوتوی
رشید احمد گنگوہی
سید عابد حسین
مقام ابتدا دیوبند
تاریخ ابتدا 1866ء
ابتدا اہل سنت سے
دنیا میں Flag of India.svg بھارت، Flag of Pakistan (bordered).svg پاکستان، Flag of Afghanistan.svg افغانستان، Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش، Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ اور Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا[1]

دیوبندی مکتب فکر کی بنیاد یوپی کے شہر دیوبند سے پڑی۔ دارالعلوم دیوبند جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروکار حنفی دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔ علمائے دیوبند محمد قاسم نانوتوی کے شاگرد سمجھے جاتے ہیں۔ یہ فکر شاہ ولی اللہ دہلوی کی فکر سے نشونما پاتی ہےـ

خاص پہچان

علمائے دیوبند کے عقائد کی متفقہ کتاب المہند علی المفند ہے جسے مولانا خلیل احمد سہارنپوری نے رقم کیا ہےـ[2]

حوالہ جات

  1. Muslim Schools and Education in Europe and South Africa۔ Waxmann۔ صفحات 85ff۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2013۔
  2. مولانا خلیل احمد سہارنپوری۔ المہند علی المفند (پی‌ڈی‌ایف)۔ Archive.org۔ ترجمہ از مولانا عبد الشکور ترمذی۔ ادارہ اسلامیات، انار کلی، لاہور۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2019۔