حفاظت اسلام بنگلہ دیش
ظاہری ہیئت
| قسم | تحریک اسلامی |
|---|---|
| مقصد | شرعی قانون قائم كرنا |
| صدر دفاتر | دارالعلوم ہاٹھہزاری |
أمير | علامہ محب الله بابونگری |
سیکرٹری جنرل | مولانا ساجد الرحمن |
کلیدی شخصیات | احمد شفیع |
حفاظت اسلام بنگلہ دیش بنگلہ دیش میں دیوبندی مدارس کے اساتذہ اور طلبہ کی ایک تنظیم ہے، جو 19 جنوری 2010 کو تشکیل دی گئی تھی۔ اپنے قیام کے بعد سے یہ تنظیم بنگلہ دیش میں اسلامی حکومت کے قیام کی تحریک چلا رہی ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر حفاظت اسلام بنگلہ دیش سے متعلق تصاویر