مسجد استقلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مسجد استقلال
Istiqlal Mosque Monas.jpg
استقلال مسجد، انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیاء کی وسیع ترین مسجد
بنیادی معلومات
مقام جکارتہ، انڈونیشیا
مالک انڈونیشیائی سٹیٹ سیکرٹری و وزارت مذہبی امور جمہوریہ انڈونیشیا
ویب سائٹ masjidistiqlal.or.id
معماری اوصاف
معمار فریڈرچ سلابان
طرز تعمیر بین الاقوامی طرز تعمیر
جنرل ٹھیکیدار جمہوریہ انڈونیشیا
تعمیری لاگت انڈونیشیائی روپیہ 7 بلین (امریکی ڈالر 12 ملین)
گنجائش 120,000 جماعت
گنبد 2
گنبد کا قطر. (خارجی) 45 میٹر
مینار 1
مینار کی بلندی 96.66 میٹر بلند; 66.66 میٹر ماربل ساخت، اور 30میٹر سٹیل
مواد ماربل، بے داغ سٹیل
استقلال مسجد

استقلال مسجد انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ جسے جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ مسجد 1975ء میں حکومت انڈونیشیا نے تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں بیک وقت 120،000 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے مرکزی گنبد کا قطر 45 میٹر قطر ہے۔ نماز و عبادت کے علاوہ مسجد مختلف سماجی و ثقافتی سرگرمیوں کا بھی مرکز ہے جس میں دروس، نمائشیں، مذاکرے، مباحثے اور عورتوں، نوجوانوں اور بچوں کے لیے مختلف نوعیت کے تقاریب شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]