"فرد کی اصلاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+زمرہ (গণ-প্রতিস্থাপন)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 14: سطر 14:
|caption=
|caption=
}}
}}
'''''فرد کی اصلاح''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ مفتی تقی عثمانی انفرادی اصلاح کے لئے مختلف مضامین و مقالات لکھتے رہے ہیں ۔ کتاب ہذادراصل انفرادی اصلاح سے متعلق مفتی تقی عثمانی کے ''ماہنامہ البلاغ'' کراچی میں شائع کردہ مقالات اور نشری تقریرات کا مجموعہ ہے ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں بے دینی کی موجودہ فضا میں ہمارے طرز عمل کے حوالے سے بحث کی گئی ہے ، اہل خانہ کی اصلاح کے لیے تجاویز اور مایوسی کا حل پیش کیا گیا ہے ، دعوت دین کی ضرورت و اہمیت ، قرآن بطور دستور حیات ، جزا و سزا کا اسلامی تصور ، انفرادی اصلاح میں نماز کا کردار ، ر مضان المبارک گذارنے کا لائحہ عمل اور دین اسلام کا مقصود جیسے مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے ، نیز اسلامی زندگی گزارنے کے اصول بیان کرتے ہوۓ مسلمانوں کی ایذارسانی اور رشوت واکل حرام کی مذمت ذکر کی گئی ہے ۔ ١٠٤ صفحات پر پر مشتمل یہ کتاب مکتبہ دار العلوم کراچی سے ١٤٢٣ ھ میں شائع ہوئی۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢١٨|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=}}</ref>
'''''فرد کی اصلاح''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ مفتی تقی عثمانی انفرادی اصلاح کے لئے مختلف مضامین و مقالات لکھتے رہے ہیں ۔ کتاب ہذادراصل انفرادی اصلاح سے متعلق مفتی تقی عثمانی کے ''ماہنامہ البلاغ'' کراچی میں شائع کردہ مقالات اور نشری تقریرات کا مجموعہ ہے ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں بے دینی کی موجودہ فضا میں ہمارے طرز عمل کے حوالے سے بحث کی گئی ہے ، اہل خانہ کی اصلاح کے لیے تجاویز اور مایوسی کا حل پیش کیا گیا ہے ، دعوت دین کی ضرورت و اہمیت ، قرآن بطور دستور حیات ، جزا و سزا کا اسلامی تصور ، انفرادی اصلاح میں نماز کا کردار ، ر مضان المبارک گذارنے کا لائحہ عمل اور دین اسلام کا مقصود جیسے مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے ، نیز اسلامی زندگی گزارنے کے اصول بیان کرتے ہوۓ مسلمانوں کی ایذارسانی اور رشوت واکل حرام کی مذمت ذکر کی گئی ہے ۔ ١٠٤ صفحات پر پر مشتمل یہ کتاب مکتبہ دار العلوم کراچی سے ١٤٢٣ ھ میں شائع ہوئی۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢١٨|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 04:38، 8 مئی 2022ء

فرد کی اصلاح
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

فرد کی اصلاح پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ مفتی تقی عثمانی انفرادی اصلاح کے لئے مختلف مضامین و مقالات لکھتے رہے ہیں ۔ کتاب ہذادراصل انفرادی اصلاح سے متعلق مفتی تقی عثمانی کے ماہنامہ البلاغ کراچی میں شائع کردہ مقالات اور نشری تقریرات کا مجموعہ ہے ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں بے دینی کی موجودہ فضا میں ہمارے طرز عمل کے حوالے سے بحث کی گئی ہے ، اہل خانہ کی اصلاح کے لیے تجاویز اور مایوسی کا حل پیش کیا گیا ہے ، دعوت دین کی ضرورت و اہمیت ، قرآن بطور دستور حیات ، جزا و سزا کا اسلامی تصور ، انفرادی اصلاح میں نماز کا کردار ، ر مضان المبارک گذارنے کا لائحہ عمل اور دین اسلام کا مقصود جیسے مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے ، نیز اسلامی زندگی گزارنے کے اصول بیان کرتے ہوۓ مسلمانوں کی ایذارسانی اور رشوت واکل حرام کی مذمت ذکر کی گئی ہے ۔ ١٠٤ صفحات پر پر مشتمل یہ کتاب مکتبہ دار العلوم کراچی سے ١٤٢٣ ھ میں شائع ہوئی۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢١٨۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢