"مسئلہ سود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+زمرہ (গণ-প্রতিস্থাপন)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
 
سطر 12: سطر 12:
|caption=
|caption=
}}
}}
'''''مسئلہ سود''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ یہ کتاب سود سے متعلق محمد شفیع کے رسالہ مسئلہ سود اور تقی عثمانی کے مقالہ تجارتی سود عقل و شرع کی روشنی میں کا مجموعہ ہے۔ مفتی اعظم کے رسالہ میں سود کی تعریف، تجارتی سود، جاہلیت عرب کا سوداور قرآن و سنت میں اس کا مفہوم، اس کی حرمت اور شدید و عید نیز اس کی دینی، دنیاوی اور معاشی تباہ کاریوں پر سیر حاصل بحث موجود ہے، جبکہ تقی عثمانی کے مقالہ میں تجارتی سود کی حلت سے متعلق اہل تجدد کے شبہات و مغالطات کا مفصل جواب دیا گیا ہے۔ کتاب حرمت سود سے متعلق اہم کتب میں سے۔ 144 صفحات پر مشتمل کتاب ہذا 1435ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=210|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=}}</ref>
'''''مسئلہ سود''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ یہ کتاب سود سے متعلق محمد شفیع کے رسالہ مسئلہ سود اور تقی عثمانی کے مقالہ تجارتی سود عقل و شرع کی روشنی میں کا مجموعہ ہے۔ مفتی اعظم کے رسالہ میں سود کی تعریف، تجارتی سود، جاہلیت عرب کا سوداور قرآن و سنت میں اس کا مفہوم، اس کی حرمت اور شدید و عید نیز اس کی دینی، دنیاوی اور معاشی تباہ کاریوں پر سیر حاصل بحث موجود ہے، جبکہ تقی عثمانی کے مقالہ میں تجارتی سود کی حلت سے متعلق اہل تجدد کے شبہات و مغالطات کا مفصل جواب دیا گیا ہے۔ کتاب حرمت سود سے متعلق اہم کتب میں سے۔ 144 صفحات پر مشتمل کتاب ہذا 1435ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=210|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

حالیہ نسخہ بمطابق 21:54، 9 مئی 2022ء

مسئلہ سود
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

مسئلہ سود پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ یہ کتاب سود سے متعلق محمد شفیع کے رسالہ مسئلہ سود اور تقی عثمانی کے مقالہ تجارتی سود عقل و شرع کی روشنی میں کا مجموعہ ہے۔ مفتی اعظم کے رسالہ میں سود کی تعریف، تجارتی سود، جاہلیت عرب کا سوداور قرآن و سنت میں اس کا مفہوم، اس کی حرمت اور شدید و عید نیز اس کی دینی، دنیاوی اور معاشی تباہ کاریوں پر سیر حاصل بحث موجود ہے، جبکہ تقی عثمانی کے مقالہ میں تجارتی سود کی حلت سے متعلق اہل تجدد کے شبہات و مغالطات کا مفصل جواب دیا گیا ہے۔ کتاب حرمت سود سے متعلق اہم کتب میں سے۔ 144 صفحات پر مشتمل کتاب ہذا 1435ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 210۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢