"ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Mdacs.jpg|left]]
[[تصویر:Mdacs.jpg|left]]
'''ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی''' {{دیگر نام|انگریزی= Mumbai Districts AIDS Control Society [[ہندی]]: मुंबई जिला एड्स नियंत्रण सोसाइटी}} ایک خود مختار خیراتی ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ اسے [[گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن]] نے 27 جولائی 1998ء کو ممبئی میں ایچ آئی وی ایڈز کے کنٹرول اور روک تھام کے لیے قائم کیا تھا۔<ref>http://www.bharatwaves.co.in/news/Prateik-to-advocate-safe-sex-23598.html</ref> ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی ایک وسیع مقصد یعنی ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام کے ساتھ ساتھ خطہ میں کام کرنے والی دیگر تنظیموں کے ہمراہ کام کرتی ہے۔ یہ صحت عامہ کے علاقہ جات کے ساتھ مل کر، غیر سرکاری تنظیموں، سی بی او، ایچ آئی وی ایڈز کے ہمراہ رہنے والے لوگوں، تجارتی گھرانوں اور میڈیا وغیرہ کے توسط سے ایک ساتھ کام کرنے کے موقعوں پر عمل درآمدد کرتا ہے۔
'''ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی''' {{دیگر نام|انگریزی= Mumbai Districts AIDS Control Society [[ہندی]]: मुंबई जिला एड्स नियंत्रण सोसाइटी}} ایک خود مختار خیراتی ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ اسے [[گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن]] نے 27 جولائی 1998ء کو ممبئی میں ایچ آئی وی ایڈز کے کنٹرول اور روک تھام کے لیے قائم کیا تھا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.bharatwaves.co.in/news/Prateik-to-advocate-safe-sex-23598.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-01-21 |archive-date=2013-10-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131001154253/http://www.bharatwaves.co.in/news/Prateik-to-advocate-safe-sex-23598.html |url-status=dead }}</ref> ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی ایک وسیع مقصد یعنی ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام کے ساتھ ساتھ خطہ میں کام کرنے والی دیگر تنظیموں کے ہمراہ کام کرتی ہے۔ یہ صحت عامہ کے علاقہ جات کے ساتھ مل کر، غیر سرکاری تنظیموں، سی بی او، ایچ آئی وی ایڈز کے ہمراہ رہنے والے لوگوں، تجارتی گھرانوں اور میڈیا وغیرہ کے توسط سے ایک ساتھ کام کرنے کے موقعوں پر عمل درآمدد کرتا ہے۔


==محفوظ جنسی تعلقات کی اہمیت کی وکالت==
==محفوظ جنسی تعلقات کی اہمیت کی وکالت==

نسخہ بمطابق 03:12، 2 جولائی 2022ء

ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی (انگریزی: Mumbai Districts AIDS Control Society ہندی: मुंबई जिला एड्स नियंत्रण सोसाइटी) ایک خود مختار خیراتی ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ اسے گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن نے 27 جولائی 1998ء کو ممبئی میں ایچ آئی وی ایڈز کے کنٹرول اور روک تھام کے لیے قائم کیا تھا۔[1] ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی ایک وسیع مقصد یعنی ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام کے ساتھ ساتھ خطہ میں کام کرنے والی دیگر تنظیموں کے ہمراہ کام کرتی ہے۔ یہ صحت عامہ کے علاقہ جات کے ساتھ مل کر، غیر سرکاری تنظیموں، سی بی او، ایچ آئی وی ایڈز کے ہمراہ رہنے والے لوگوں، تجارتی گھرانوں اور میڈیا وغیرہ کے توسط سے ایک ساتھ کام کرنے کے موقعوں پر عمل درآمدد کرتا ہے۔

محفوظ جنسی تعلقات کی اہمیت کی وکالت

فائل:Prateik Babbar (2) at the IIFA Rocks fashion show.jpg
پرتیک ببر

بالی ووڈ کے نوجوان اداکار پرتیک ببر محفوظ جنسی تعلقات کی اہمیت کی وکالت اور تبلیغ کرنے کے لیے ممبئی ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی کے رکن بن گئے ہے۔ پرتیک نے ساری زندگی محفوظ جنسی تعلقات کے فروغ اور اس بارے میں لوگوں کے درمیان بیداری پیدا کرنے کی عہد لیا ہے۔ پرتیک کے مطابق سوسائٹی کی اس مہم سے وابستہ ہوکر وہ پرعزم ہیں۔ وہ چاہتے ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ محفوظ جنسی تعلقات کے بارے میں آگاہ ہوں اور اس پر عمل کریں۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 01 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2014 
  2. Prateik Babbar advocates safe sex - Filmibeat