مندرجات کا رخ کریں

"ریڈ د ڈاکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 1: سطر 1:
'''ریڈ د ڈاکس''' {{دیگر نام|انگریزی=Read the Docs}} سافٹ ویئروں کے دستاویز رکھنے کا ایک مشہور پلیٹ فارم اور [[ویب سائٹ]] ہے۔<ref>{{Cite news|url=https://opensource.com/business/16/8/introduction-read-docs|title=Making documentation easy with Read the Docs|work=Opensource.com|access-date=2017-06-08|language=en}}</ref> اس کا سورس کوڈ مفت دستیاب ہے اور اس کی خدمات بھی مفت ہیں۔ ریڈ د ڈاکس اسفنکس ڈاکیومنٹیشن جنریٹر کی مدد سے دستاویز تیار کرتی ہے۔ سنہ 2010ء میں ایرک ہولشر، بوبی گریس اور چارلس لیفر نے اس سائٹ کی بنیاد رکھی تھی۔<ref>{{Cite web|url=http://ericholscher.com/blog/2010/aug/16/announcing-read-docs/|title=Announcing Read The Docs — Eric Holscher - Surfing in Kansas|website=ericholscher.com|language=en|access-date=2017-06-16}}</ref>

الیگزا کے مطابق ریڈ د ڈاکس دنیا کی پندرہ سو فائق ویب سائٹوں میں شامل ہے<ref>{{Cite web|url=http://www.alexa.com/siteinfo/readthedocs.io|title=Readthedocs.io Traffic, Demographics and Competitors - Alexa|website=www.alexa.com|language=en|access-date=2017-06-16}}</ref> اور [[آزاد مصدر]] سافٹ ویئروں کے دستاویز رکھنے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔
الیگزا کے مطابق ریڈ د ڈاکس دنیا کی پندرہ سو فائق ویب سائٹوں میں شامل ہے<ref>{{Cite web|url=http://www.alexa.com/siteinfo/readthedocs.io|title=Readthedocs.io Traffic, Demographics and Competitors - Alexa|website=www.alexa.com|language=en|access-date=2017-06-16|archive-date=2017-06-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20170614030807/http://www.alexa.com/siteinfo/readthedocs.io|url-status=dead}}</ref> اور [[آزاد مصدر]] سافٹ ویئروں کے دستاویز رکھنے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔

9 مارچ 2011ء کو پائیتھن سافٹ ویئر فاؤنڈیشن بورڈ نے اس ویب سائٹ کو ایک سال کے ہوسٹنگ اخراجات ادا کرنے کے لیے 840 ڈالر کی رقم عطا کی۔<ref>{{Cite web|url=https://pyfound.blogspot.ca/2011/03/psf-funds-readthedocsorg.html|title=PSF Funds readthedocs.org|last=Hellmann|first=Doug|date=2011-03-09|website=pyfound.blogspot.ca|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=2017-12-17}}</ref> 13 نومبر 2017ء کو لینکس منٹ منصوبہ نے اعلان کیا کہ وہ اپنے دستاویز کو اس ویب سائٹ پر منتقل کر رہے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://blog.linuxmint.com/?p=3442|title=Monthly News – November 2017 – The Linux Mint Blog|last=|first=|date=2017-11-16|website=blog.linuxmint.com|language=en-US|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=2017-12-17}}</ref>

نسخہ بمطابق 12:59، 9 جولائی 2022ء

ریڈ د ڈاکس (انگریزی: Read the Docs) سافٹ ویئروں کے دستاویز رکھنے کا ایک مشہور پلیٹ فارم اور ویب سائٹ ہے۔[1] اس کا سورس کوڈ مفت دستیاب ہے اور اس کی خدمات بھی مفت ہیں۔ ریڈ د ڈاکس اسفنکس ڈاکیومنٹیشن جنریٹر کی مدد سے دستاویز تیار کرتی ہے۔ سنہ 2010ء میں ایرک ہولشر، بوبی گریس اور چارلس لیفر نے اس سائٹ کی بنیاد رکھی تھی۔[2]

الیگزا کے مطابق ریڈ د ڈاکس دنیا کی پندرہ سو فائق ویب سائٹوں میں شامل ہے[3] اور آزاد مصدر سافٹ ویئروں کے دستاویز رکھنے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔

9 مارچ 2011ء کو پائیتھن سافٹ ویئر فاؤنڈیشن بورڈ نے اس ویب سائٹ کو ایک سال کے ہوسٹنگ اخراجات ادا کرنے کے لیے 840 ڈالر کی رقم عطا کی۔[4] 13 نومبر 2017ء کو لینکس منٹ منصوبہ نے اعلان کیا کہ وہ اپنے دستاویز کو اس ویب سائٹ پر منتقل کر رہے ہیں۔[5]

رائٹ د ڈاکس بھی اسی ویب سائٹ کا ایک جز تھا اور ریڈ د ڈاکس کے صارفین کے لیے بطور کانفرنس بنایا گیا تھا لیکن جلد ہی وہ سافٹ ویئر کی دستاویز نویسی کی متحرک برادری میں تبدیل ہوگیا۔[6]

حوالہ جات

  1. "Making documentation easy with Read the Docs"۔ Opensource.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2017 
  2. "Announcing Read The Docs — Eric Holscher - Surfing in Kansas"۔ ericholscher.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2017 
  3. "Readthedocs.io Traffic, Demographics and Competitors - Alexa"۔ www.alexa.com (بزبان انگریزی)۔ 14 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2017 
  4. Doug Hellmann (2011-03-09)۔ "PSF Funds readthedocs.org"۔ pyfound.blogspot.ca۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017 
  5. "Monthly News – November 2017 – The Linux Mint Blog"۔ blog.linuxmint.com (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017 
  6. "Origin Story"۔ Write the Docs۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2017 

بیرونی روابط