"رابرٹ ڈکسن کرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 3: سطر 3:
'''رابرٹ ڈکسن کرین''' (پیدائش مارچ 26، 1929)(انگریزی: Robert Dixon Crane)امریکی وکیل، امریکی صدر رچرڈ نکسن کے مشیر تھے۔<ref name="islamonline.net">[http://www.islamonline.net/livedialogue/english/Guestcv.asp?hGuestID=gTlc0C Guest CV - Dr. Robert (Farooq) D. Crane] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20100102102349/http://www.islamonline.net/livedialogue/english/Guestcv.asp?hGuestID=gTlc0C |date=2010-01-02 }}, ''[[Islam Online]]''</ref>

اسلام سے متاثر ہو کر اس نے اپنا نام فاروق عبدالحق رکھا۔ <ref>{{cite journal |title=Dr. Robert Crane |url=https://discoveringislam.org/dr_robert_crane.htm}}</ref>
اسلام سے متاثر ہو کر اس نے اپنا نام فاروق عبدالحق رکھا۔ <ref>{{cite journal |title=Dr. Robert Crane |url=https://discoveringislam.org/dr_robert_crane.htm |access-date=2021-11-09 |archive-date=2021-11-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211109105647/https://discoveringislam.org/dr_robert_crane.htm |url-status=dead }}</ref>

1981 میں انہیں صدر رونالڈ ریگن نے متحدہ عرب امارات میں پہلا مسلمان امریکی سفیر مقرر کیا۔ وہ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز اور انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تھاٹ کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ہارورڈ انٹرنیشنل لاء جرنل کی بھی بنیاد رکھی اور ہارورڈ انٹرنیشنل لاء کے پہلے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

نسخہ بمطابق 04:59، 16 اکتوبر 2022ء

رابرٹ ڈکسن کرین
معلومات شخصیت
پیدائش 26 مارچ 1929ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج، میساچوسٹس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 12 دسمبر 2021ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ ڈکسن کرین (پیدائش مارچ 26، 1929)(انگریزی: Robert Dixon Crane)امریکی وکیل، امریکی صدر رچرڈ نکسن کے مشیر تھے۔[2]

اسلام سے متاثر ہو کر اس نے اپنا نام فاروق عبدالحق رکھا۔ [3]

1981 میں انہیں صدر رونالڈ ریگن نے متحدہ عرب امارات میں پہلا مسلمان امریکی سفیر مقرر کیا۔ وہ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز اور انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تھاٹ کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ہارورڈ انٹرنیشنل لاء جرنل کی بھی بنیاد رکھی اور ہارورڈ انٹرنیشنل لاء کے پہلے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

١٢ دسمبر ٢٠٢١ کو وفات ہو گیی - [4]

حوالہ جات

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vq3808 — بنام: Robert D. Crane — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Guest CV - Dr. Robert (Farooq) D. Crane آرکائیو شدہ 2010-01-02 بذریعہ وے بیک مشین, Islam Online
  3. "Dr. Robert Crane"۔ 09 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2021 
  4. A Loss for America and the Muslim Community: Rest in Peace Dr Robert Crane https://mvslim.com/dr-robert-crane-death-tribute/