"اشنا سہیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 33: سطر 33:


== کیرئیر ==
== کیرئیر ==
وہ ٹینس میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں اور آئی ٹی ایف پرو سرکٹ ٹور میں حصہ لیتی ہیں۔ سنگلز اور مکس ڈبلز میں وہ [[جنوب ایشیائی کھیل|جنوب ایشیائی کھیلوں]] میں ڈبل برونز میڈلسٹ ، سنگلز اور ڈبلز میں پاکستان کی پہلی عالمی درجہ کی خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ <ref name="fcpak">[http://www.fedcup.com/en/teams/team/profile.aspx?id=PAK Pakistan] Fed Cup official website. Retrieved 14 September 2014</ref>
وہ ٹینس میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں اور آئی ٹی ایف پرو سرکٹ ٹور میں حصہ لیتی ہیں۔ سنگلز اور مکس ڈبلز میں وہ [[جنوب ایشیائی کھیل|جنوب ایشیائی کھیلوں]] میں ڈبل برونز میڈلسٹ ، سنگلز اور ڈبلز میں پاکستان کی پہلی عالمی درجہ کی خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ <ref name="fcpak">[http://www.fedcup.com/en/teams/team/profile.aspx?id=PAK Pakistan] {{wayback|url=http://www.fedcup.com/en/teams/team/profile.aspx?id=PAK |date=20160425210758 }} Fed Cup official website. Retrieved 14 September 2014</ref>
=== 2014ء کا سال ===
=== 2014ء کا سال ===
ستمبر 2014ء میں ، سہیل [[سارہ منصور]]کے ساتھ [[ایشیائی کھیل|ایشین گیمز]] میں حصہ لینے والی پہلی خواتین ٹینس کھلاڑی بن گئیں جب انہوں نے [[جنوبی کوریا]] کے شہر [[انچیون]] میں منعقدہ ایشین گیمز میں حصہ لیا تھا۔2015ء میں انہوں نے [[شرم الشیخ]] فیوچرز میں تین مقابلوں میں حصہ لیا اور تینوں میں سمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
ستمبر 2014ء میں ، سہیل [[سارہ منصور]]کے ساتھ [[ایشیائی کھیل|ایشین گیمز]] میں حصہ لینے والی پہلی خواتین ٹینس کھلاڑی بن گئیں جب انہوں نے [[جنوبی کوریا]] کے شہر [[انچیون]] میں منعقدہ ایشین گیمز میں حصہ لیا تھا۔2015ء میں انہوں نے [[شرم الشیخ]] فیوچرز میں تین مقابلوں میں حصہ لیا اور تینوں میں سمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

نسخہ بمطابق 20:02، 22 اکتوبر 2022ء

اشنا سہیل
ملک پاکستان
پیدائش (1993-06-26) 26 جون 1993 (عمر 30 برس)
لاہور، پاکستان
پیشہ ور بنا2011
کھیلدائیں ہاتھ (ڈبل ہینڈڈ بیک ہینڈ)
انعامی رقم7,966امریکی ڈالر
سنگلز
کیریئر ریکارڈ14 - 47
کیریئر ٹائٹل0
اعلی ترین درجہ بندینمبر 943 (12 دسمبر 2016)
موجودہ درجہ بندینمر 943 (12 دسمبر 2016)
ڈبلز
کیریئر ریکارڈ15 - 48
اعلی ترین درجہ بندینمبر 864 (11 جولائی 2016)
موجودہ درجہ بندینمبر 967 (12 دسمبر 2016)

اشنا سہیل (پیدائش:26 جون 1993ء لاہور ) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔اشنا 12 دسمبر 2016ء کو عالمی نمبر 943 کی سنگلز کی بہترین رینکنگ میں پہنچیں۔ 11 جولائی 2016ء کو ، وہ ڈبلز رینکنگ میں دنیا میں 864ویں درجہ پر تھیں۔ فیڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے ، اشنا کی ہار جیت کی اوسط 14-29 ہے۔ [1]

کیرئیر

وہ ٹینس میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں اور آئی ٹی ایف پرو سرکٹ ٹور میں حصہ لیتی ہیں۔ سنگلز اور مکس ڈبلز میں وہ جنوب ایشیائی کھیلوں میں ڈبل برونز میڈلسٹ ، سنگلز اور ڈبلز میں پاکستان کی پہلی عالمی درجہ کی خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ [2]

2014ء کا سال

ستمبر 2014ء میں ، سہیل سارہ منصورکے ساتھ ایشین گیمز میں حصہ لینے والی پہلی خواتین ٹینس کھلاڑی بن گئیں جب انہوں نے جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں منعقدہ ایشین گیمز میں حصہ لیا تھا۔2015ء میں انہوں نے شرم الشیخ فیوچرز میں تین مقابلوں میں حصہ لیا اور تینوں میں سمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

حوالہ جات

  1. Ushna Suhailبلی جین کنگ کپ میں  ویکی ڈیٹا پر (800292522) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  2. Pakistan آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fedcup.com (Error: unknown archive URL) Fed Cup official website. Retrieved 14 September 2014