سارہ منصور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سارہ منصور
ملک پاکستان
پیدائش (1988-01-30) 30 جنوری 1988 (عمر 36 برس)
راولپنڈی، پاکستان
کھیلسیدھے ہاتھ سے (two-handed backhand)
سنگلز
کیریئر ریکارڈ1–7
ڈبلز
کیریئر ریکارڈ2–14

سارہ منصور (پیدائش 30 جنوری 1988ء میں راولپنڈی) ایک پاکستانی ٹینس کھلاڑی ہے۔

پاکستان کی فید کپ ٹیم میں کھیلتے ہوئے سارہ منصور کے پاس، ہار جیت ک 6-23 کا ریکارڈ ہے۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سارہ منصور راولپنڈی میں 30 جنوری 1988ء کو پیدا ہوئی اور 13 سال کی عمر سے ٹینس شروع کی۔

ٹینس[ترمیم]

2011 میں، انھوں نے سارہ محبوب خان، اوشنا سہیل اور صبا عزیز کے ساتھ مل کر تاریخ رقم کی جب پاکستان ایک دہائی کی عدم موجودگی کے بعد فیڈ کپ مقابلے میں دوبارہ شریک ہوا۔[2]

2016ء میں سارہ مصنور نے، گوہاٹی میں جنوب ایشیائی کھیل میں سنگل مقابلوں میں کانسی کا تمغا جیتا۔

فیڈ کپ میں شرکت[ترمیم]

سنگل[ترمیم]

موقع تاریخ مقام مخالف ملک سطح مخالف جیت /ہار اسکور
2013 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
4 فروری 2013 نور سلطان، قازقستان کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان سخت کرغیزستان کا پرچم Sabina Korsunova W 7–6(7–2)، 6–1
5 فروری 2013 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا انڈونیشیا کا پرچم Aldila Sutjiadi L 0–6, 1–6
9 فروری 2013 سنگاپور کا پرچم سنگاپور سنگاپور کا پرچم Geraldine Ang L 4–6, 1–6
2014 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
4 فروری 2014 نور سلطان، قازقستان نیوزی لینڈ کا پرچم New Zealand سخت نیوزی لینڈ کا پرچم Marina Erakovic L 0–6, 1–6
5 فروری 2014 بھارت کا پرچم بھارت بھارت کا پرچم Ankita Raina L 1–6, 2–6
6 فروری 2014 ایران کا پرچم ایران ایران کا پرچم Sara Amini L 3–6, 1–6
2015 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
15 اپریل 2015 حیدرآباد، دکن، بھارت بھارت کا پرچم بھارت سخت بھارت کا پرچم Prarthana Thombare L 1–6, 0–6
2016 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
12 اپریل 2016 Hua Hin، Thailand ملائیشیا کا پرچم ملیشیا سخت ملائیشیا کا پرچم Nurin Nabilah Roslan L 3–6, 4–6
13 اپریل 2016 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان کرغیزستان کا پرچم Alina Lazareva W 6–4, ret.
14 اپریل 2016 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا انڈونیشیا کا پرچم Lavinia Tananta L 0–6, 0–6
15 اپریل 2016 سری لنکا کا پرچم سری لنکا سری لنکا کا پرچم Amreetha Muttiah L 3–6, 0–6

ڈبل[ترمیم]

موقع تاریخ مقام مخالف سطح ساتھی ٹیم ہار/جیت اسکور
2011 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
2 فروری 2011 نونتھابوری (شہر)، Thailand انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا سخت پاکستان کا پرچم صبا عزیز انڈونیشیا کا پرچم Yayuk Basuki
انڈونیشیا کا پرچم Jessy Rompies
L 0–6, 0–6
4 فروری 2011 فلپائن کا پرچم فلپائن پاکستان کا پرچم صبا عزیز فلپائن کا پرچم Anna Christine Patrimonio
فلپائن کا پرچم Marinel Rudas
L 0–6, 1–6
2012 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
30 جنوری 2012 شینزین، China کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان سخت پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل کرغیزستان کا پرچم Bermet Duvanaeva
کرغیزستان کا پرچم Inna Volkovich
L 5–7, 0–6
31 جنوری 2012 سنگاپور کا پرچم سنگاپور پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل سنگاپور کا پرچم Geraldine Ang
سنگاپور کا پرچم Olivia Koh Ee Yi
W 6–3, 6–4
1 فروری 2012 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل ہانگ کانگ کا پرچم Yang Zi-Jun
ہانگ کانگ کا پرچم Zhang Ling
L 1–6, 1–6
3 فروری 2012 سری لنکا کا پرچم سری لنکا پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل سری لنکا کا پرچم Nilushi Fernando
سری لنکا کا پرچم Thisuri Molligoda
L 4–6, 5–7
4 فروری 2012 سلطنت عمان کا پرچم عمان پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل سلطنت عمان کا پرچم Sarah Al Balushi
سلطنت عمان کا پرچم فاطمہ النبہانی
L 2–6, 6–7(7–9)
2013 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
5 فروری 2013 نور سلطان، قازقستان انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا سخت پاکستان کا پرچم عمران قریشی انڈونیشیا کا پرچم Ayu Fani Damayanti
انڈونیشیا کا پرچم Lavinia Tananta
L 0–6, 1–6
6 فروری 2013 ایران کا پرچم ایران پاکستان کا پرچم عمران قریشی ایران کا پرچم Sahar Najaei
ایران کا پرچم Arezou Youlghouni
W 6–0, 6–0
7 فروری 2013 فلپائن کا پرچم فلپائن پاکستان کا پرچم عمران قریشی فلپائن کا پرچم Marian Jade Capadocia
فلپائن کا پرچم Anna Clarice Patrimonio
L 2–6, 3–6
8 فروری 2013 ملائیشیا کا پرچم ملیشیا پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل ملائیشیا کا پرچم Alyssa Boey
ملائیشیا کا پرچم Theiviya Selvarajoo
L 2–6, 6–3, 3–6
9 فروری 2013 سنگاپور کا پرچم سنگاپور پاکستان کا پرچم صبا عزیز سنگاپور کا پرچم Rheeya Doshi
سنگاپور کا پرچم Wee Khee-yen
L 6–3, 2–6, 6–7(2–7)
2014 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
5 فروری 2014 نور سلطان، قازقستان بھارت کا پرچم بھارت سخت پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل بھارت کا پرچم ثانیہ مرزا
بھارت کا پرچم Prarthana Thombare
L 2–6, 1–6
6 فروری 2014 ایران کا پرچم ایران پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل ایران کا پرچم Sahar Amini Hajibashi
ایران کا پرچم Ghazal Pakbaten
L 6–7(8–10)، 6–3, 5–7
2015 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
14 اپریل 2015 حیدرآباد، دکن، بھارت ملائیشیا کا پرچم ملیشیا سخت پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل ملائیشیا کا پرچم Jawairiah Noordin
ملائیشیا کا پرچم Yus Syazlin Nabila Binti Yusri
L 0–6, 2–6
2016 Fed Cup
ایشیا/اوشیانا زون II
11 اپریل 2016 Hua Hin، Thailand سنگاپور کا پرچم سنگاپور سخت پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل سنگاپور کا پرچم Goh Yee-loon
سنگاپور کا پرچم Ashley Kei Yim
W 6–1, 4–6, 7–6(7–2)
14 اپریل 2016 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل انڈونیشیا کا پرچم Beatrice Gumulya
انڈونیشیا کا پرچم Jessy Rompies
L 1–6, 1–6
16 اپریل 2015 بحرین کا پرچم بحرین پاکستان کا پرچم اوشنا سہیل بحرین کا پرچم Malak Jasim Fardan
بحرین کا پرچم Nazli Nader Redha
W 6–0, 6–0

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sara Mansoor"۔ 26 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2014 
  2. "Sara, Saba, Ushna and Sara Bring Pakistan Women Tennis Back in the Game"۔ Pakistaniat.com۔ جنوری 28, 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]