"بچے جننے والی آبی حوض کی مچھلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 20: سطر 20:
* [http://www.britishlivebearerassociation.co.uk/ British Livebearer Association]
* [http://www.britishlivebearerassociation.co.uk/ British Livebearer Association]
* [http://homepage.mac.com/nmonks/aquaria/halfbeaks.html Keeping & Breeding Halfbeaks]{{wayback|url=http://homepage.mac.com/nmonks/aquaria/halfbeaks.html |date=20060303224019 }} Includes growth rate chart and pictures of newborn fish.

* [http://thefishdoctor.co.uk/livebearer/maintaining-a-healthy-livebearer-aquarium/ How to Keep Livebearers]
* [http://thefishdoctor.co.uk/livebearer/maintaining-a-healthy-livebearer-aquarium/ How to Keep Livebearers] {{wayback|url=http://thefishdoctor.co.uk/livebearer/maintaining-a-healthy-livebearer-aquarium/ |date=20170202070935 }}

[[زمرہ:آبی حوض]]
[[زمرہ:آبی حوض]]

نسخہ بمطابق 09:16، 23 اکتوبر 2022ء

ایک نومولد مچھلی

بچے جننے والی مچھلیوں کی عام اقسام میں مولی مچھلی، گپی مچھلی، پلیٹی مچھلی اور سورڈ ٹیل مچھلی شامل ہیں۔ ان میں سے ہر مچھلی کی کئی ویرائٹیز موجود ہیں جو اپنے رنگوں کی وجہ سے بہت معروف ہیں۔ اکثر رنگین مچھلیوں میں نر مادہ کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔ حاملہ مادہ کا پیٹ نرم اور پھولا ہوا ہوتا ہے۔ نر اور مادہ میں تفریق سر کی طرف والے پروں کو چھونے سے محسوس کی جاسکتی ہے۔ بچے جننے والی مچھلیاں تقریباً 2 سے 3 مہینے میں بالغ ہوجاتی ہیں اور تقریباً ہر مہینے بچے جنتی ہیں۔ ایک دفعہ میں 20 سے 60 کے قریب بچے جنتی ہیں۔ بالغ مچھلیوں کو بروڈر کہا جاتا ہے۔ یہ مچھلیاں اپنے بچوں کو کھا جاتی ہیں۔ عموما طبعی حالات موزوں ہونے پر بچے دینا شروع کردیتی ہیں۔ بریڈنگ کے لیے مناسب درجہ حرارت 25 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

بچے جننے والی مچھلیاں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط