آکٹوپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
آکٹوپس
دور: 323.2–0 ما Late Carboniferous – Recent
Common octopus (Octopus vulgaris)
Common octopus
(Octopus vulgaris)

اسمیاتی درجہ طبقہ[1]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی درجہ (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی edit
رتبة: 'Octopoda '
Leach, 1818[2]
سائنسی نام
Octopoda[1][3]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William Elford Leach ، 1817  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبقہs
مرادفات
* Octopoida
Leach, 1817[4]

آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ آکٹوپس میں کوئی ہڈی یا اندرونی یا بیرونی ڈھانچہ نہیں ہوتا۔ اس کی دو آنکھیں اور آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں جن کے مرکز میں منہ ہوتا ہے جس پر چونچ لگی ہوتی ہے۔ اسکوئیڈ (squid)، کٹل فش (Cuttlefish) اور ناٹیلس (Nautilus) آکٹوپس کے ارتقائی رشتہ دار ہیں اور یہ سب مل کر سمندری جانوروں کی کلاس Cephalopoda بناتے ہیں۔ آکٹوپس میں ماحول میں ضم ہو جانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف رنگ بدل سکتا ہے بلکہ اپنی جلد کی بناوٹ بھی بدل لیتا ہے اور ایسی شکلیں اختیار کر لیتا ہے کہ دشمن یا شکارنزدیک ہونے کے باوجود بھی دھوکا کھا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ غیر فقاری (ریڑھ کی ہڈی نہ رکھنے والے) جانوروں میں آکٹوپس سب سے زیادہ ذہین جانور ہوتا ہے۔

آکٹوپس کا خاکہ
ایک عام پایا جانے والا آکٹوپس

جب خطرہ محسوس کر کے یہ راہ فرار اختیار کرتا ہے تو اپنے سارے ہاتھ سمیٹ لیتا ہے اور سر کی بجائے دم کی طرف بھاگتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 1999
  2. "ITIS Report: Octopoda Leach, 1818"۔ Itis.gov۔ 2013-04-10۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-04۔
  3.   ویکی ڈیٹا پر دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Octopoda دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2019۔
  4. Helsinki.fi, Mikko's Phylogeny Archive: Coleoidea – Recent cephalopods