مندرجات کا رخ کریں

سمندری گھوڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Seahorses
زمانی حد: Lower Miocene to present – 23–0 ما
Hippocampus sp.
سائنسی درجہ بندی e
اقلیم: حیوانات
قوم: حبلیات
جماعت: Actinopterygii
فصیلہ: Syngnathiformes
خاندان: Syngnathidae
فصیلہ: Hippocampini
جنس: Hippocampus
Rafinesque, 1810[1][2]
Type species
Hippocampus heptagonus
Rafinesque, 1810
نوع

see Species.

ہم نام

سمندر میں بے شمار مخلوق پائی جاتی ہیں۔ ان میں ہر مخلوق دوسری سے بڑھ کر عجیب و غریب اور حیرت انگیز ہوتی ہے لیکن ان میں سے سے زیادہ عجیب و غریب مخلوق سمندری گھوڑا ہے۔ یہ سمندری گھوڑا دراصل ایک سمندری جانور ہے جس کی شباہت گھوڑے جیسی ہوتی ہے۔ اس کا قد عام طور پر ایک فٹ سے چھوٹا ہوتا ہے۔

مزید حیران کن بات یہ ہے کہ اس کا سر ٹٹو(Pong) کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کا جسم ٹھوس پلیٹوں اور نوکدار کانٹوں (Spikes) میں گھر ہوا ہوتا ہے جبکے اس کی دم سانپ کی دم کی طرح ہوتی ہے۔

سمندری گھوڑے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مادہ حاملہ نہیں ہوتی بلکہ نر حاملہ ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. C. S. Rafinesque Schmaltz (1810)۔ "G. Hippocampus"۔ Caratteri di alcuni nuovi generi e nuove specie di animali e piante della Sicilia: con varie osservazioni sopra i medesimi۔ Palermo: Sanfilippo۔ ص 18
  2. Hippocampus Rafinesque, 1810, WoRMS

مزید دیکھیے

[ترمیم]