"ودیوالیکھا رمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 22: سطر 22:
ودیوالیکھا رمن نے اسکول کی تعلیم ودیا مندر سینئر سیکنڈری اسکول میں کی اور بعد میں ایم سی ٹی ایم میٹرکیولیشن میں تعلیم حاصل کی ، جہاں انہوں نے تھیٹر اور اداکاری میں دلچسپی پیدا کی۔ انہوں نے ایم او پی وشنو کالج میں اپنے کالج کی تعلیم کے دوران اسٹیج پروڈکشن کرتے ہوئے مقبولیت حاصل کی ، جہاں انہوں نے بصری مواصلات میں ڈگری حاصل کی۔

ودیوالیکھا رمن کو تھیٹر کا 7 سال سے زیادہ تجربہ رہا ہے۔ اس نے گوتم مینن کی 2012 کی دو لسانی فلموں ''نیتھانے این پونواسنتہم (تیلگو)''اور ''ایٹو وللیپویندی مانسو'' (تمل) میں جینی کا کردار ادا کیا ، جو [[سامنتھا اکنینی]] کی ایک دوست کا کردار تھا۔ ودیوالیکھا رمن نے اس کے بعد سندر سی کی فلم ''تھییا ویلئی سیئیانم کمارو'' میں این سنتھنم کے مدمقابل اہم کردار ادا کیا ہے، <ref>{{حوالہ ویب|last=Ramchander|url=http://entertainment.oneindia.in/tamil/news/2013/vidyullekha-raman-ajith-tamanna-next-flick-106598.html|title=Vidyullekha Raman in Ajith-Tamanna's next flick|publisher=One India|date=2013-04-01|accessdate=2013-08-17}}{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اس کے علاوہ انہوں نے ''مالینی 22 پلیام کوٹائی'' اور تیلگو فلم ''رمیا وستاویہ''میں بھی کام کیا۔ وہ 2014 میں پونگل کی ریلیز ہونے والی وجے کی تمل فلم ''[[جلا (2014ء فلم)|جللا]]'' اوراجیت کمار کی فلم ''ویرم'' میں معمولی کرداروں میں نظر آئیں۔ <ref>http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/High-Spirited-Pongal-on-the-Cards-for-Vidyullekha-Raman/2014/01/08/article1988177.ece</ref> فلم ویرم کے لیے انہیں ایڈیسن ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین کا ایوارڈ ملا ، 2014ء میں ریلیز فلم رن راجہ رن کے لیے نندی ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ودیوالیکھا رمن کو تھیٹر کا 7 سال سے زیادہ تجربہ رہا ہے۔ اس نے گوتم مینن کی 2012 کی دو لسانی فلموں ''نیتھانے این پونواسنتہم (تیلگو)''اور ''ایٹو وللیپویندی مانسو'' (تمل) میں جینی کا کردار ادا کیا ، جو [[سامنتھا اکنینی]] کی ایک دوست کا کردار تھا۔ ودیوالیکھا رمن نے اس کے بعد سندر سی کی فلم ''تھییا ویلئی سیئیانم کمارو'' میں این سنتھنم کے مدمقابل اہم کردار ادا کیا ہے، <ref>{{حوالہ ویب|last=Ramchander|url=http://entertainment.oneindia.in/tamil/news/2013/vidyullekha-raman-ajith-tamanna-next-flick-106598.html|title=Vidyullekha Raman in Ajith-Tamanna's next flick|publisher=One India|date=2013-04-01|accessdate=2013-08-17}}{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اس کے علاوہ انہوں نے ''مالینی 22 پلیام کوٹائی'' اور تیلگو فلم ''رمیا وستاویہ''میں بھی کام کیا۔ وہ 2014 میں پونگل کی ریلیز ہونے والی وجے کی تمل فلم ''[[جلا (2014ء فلم)|جللا]]'' اوراجیت کمار کی فلم ''ویرم'' میں معمولی کرداروں میں نظر آئیں۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/High-Spirited-Pongal-on-the-Cards-for-Vidyullekha-Raman/2014/01/08/article1988177.ece |access-date=2019-12-05 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304115122/http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/High-Spirited-Pongal-on-the-Cards-for-Vidyullekha-Raman/2014/01/08/article1988177.ece |url-status=dead }}</ref> فلم ویرم کے لیے انہیں ایڈیسن ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین کا ایوارڈ ملا ، 2014ء میں ریلیز فلم رن راجہ رن کے لیے نندی ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2015ء میں ودیوالیکھا رمن کئی اہم فلموں میں نظر آئیں جن میں شیواکارتھین کی فلم کاکی سٹائی، وجے کی فلم پُلی، اجیت کمار کی فلم ویدالم، سوریا کی فلم ماس، وشنو منچو کی فلم ڈائنامائیٹ شامل ہیں۔ 2016ء میں اللو ارجن کی فلم سرائنوڈو، رام چرن کی فلم دھروا، 2017ء میں نینو کوری ، گوتم نندا، راجہ دی گریٹ، 2018ء میں بھاگمتی، انٹیلیجنٹ، تھولی پریما، کرشنا ارجن یدھم، اچاری امریکہ یاترا، چی لا سو، سرینیواس کلیانم، پیپر بوائے اور ساویاساچی جیسی اہم فلموں کا حصہ رہیں۔ 2019ء میں ودیو لیکھا مہیش بابو کی فلم مہارشی اور اکھل اکنینی کی فلم مسٹر مجنوں میں مختصر کردار میں نظر آئیں۔

نسخہ بمطابق 07:31، 25 دسمبر 2022ء

وِدیوالیکھا رمن

معلومات شخصیت
پیدائش (1991-11-04) 4 نومبر 1991 (عمر 32 برس)
چینائی, تمل ناڈو, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین Mohan Raman
Padma
عملی زندگی
پیشہ Actress, Comedian
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2012–present
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ودیوالیکھا رمن (پیدائش 4 نومبر 1991) ، جسے ودیو رمن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور تھیٹر اداکارہ ہیں، جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں کامیڈی کرتی نظر آتی ہیں۔ ودیوا لیکھا رمن اداکار موہن رمن کی بیٹی ہیں، ودیوا لیکھا نے فلمی کیرئیر کا آغاز ہدایت کار گوتم مینن کی 2012ء کی فلم نیتھانے این پونواسنتہم سے کیا۔ [1]

ابتدائی زندگی

ودیوالیکھا رمن نے اسکول کی تعلیم ودیا مندر سینئر سیکنڈری اسکول میں کی اور بعد میں ایم سی ٹی ایم میٹرکیولیشن میں تعلیم حاصل کی ، جہاں انہوں نے تھیٹر اور اداکاری میں دلچسپی پیدا کی۔ انہوں نے ایم او پی وشنو کالج میں اپنے کالج کی تعلیم کے دوران اسٹیج پروڈکشن کرتے ہوئے مقبولیت حاصل کی ، جہاں انہوں نے بصری مواصلات میں ڈگری حاصل کی۔

ودیوالیکھا رمن کو تھیٹر کا 7 سال سے زیادہ تجربہ رہا ہے۔ اس نے گوتم مینن کی 2012 کی دو لسانی فلموں نیتھانے این پونواسنتہم (تیلگو)اور ایٹو وللیپویندی مانسو (تمل) میں جینی کا کردار ادا کیا ، جو سامنتھا اکنینی کی ایک دوست کا کردار تھا۔ ودیوالیکھا رمن نے اس کے بعد سندر سی کی فلم تھییا ویلئی سیئیانم کمارو میں این سنتھنم کے مدمقابل اہم کردار ادا کیا ہے، [2] اس کے علاوہ انہوں نے مالینی 22 پلیام کوٹائی اور تیلگو فلم رمیا وستاویہمیں بھی کام کیا۔ وہ 2014 میں پونگل کی ریلیز ہونے والی وجے کی تمل فلم جللا اوراجیت کمار کی فلم ویرم میں معمولی کرداروں میں نظر آئیں۔ [3] فلم ویرم کے لیے انہیں ایڈیسن ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین کا ایوارڈ ملا ، 2014ء میں ریلیز فلم رن راجہ رن کے لیے نندی ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2015ء میں ودیوالیکھا رمن کئی اہم فلموں میں نظر آئیں جن میں شیواکارتھین کی فلم کاکی سٹائی، وجے کی فلم پُلی، اجیت کمار کی فلم ویدالم، سوریا کی فلم ماس، وشنو منچو کی فلم ڈائنامائیٹ شامل ہیں۔ 2016ء میں اللو ارجن کی فلم سرائنوڈو، رام چرن کی فلم دھروا، 2017ء میں نینو کوری ، گوتم نندا، راجہ دی گریٹ، 2018ء میں بھاگمتی، انٹیلیجنٹ، تھولی پریما، کرشنا ارجن یدھم، اچاری امریکہ یاترا، چی لا سو، سرینیواس کلیانم، پیپر بوائے اور ساویاساچی جیسی اہم فلموں کا حصہ رہیں۔ 2019ء میں ودیو لیکھا مہیش بابو کی فلم مہارشی اور اکھل اکنینی کی فلم مسٹر مجنوں میں مختصر کردار میں نظر آئیں۔

ذاتی زندگی

اداکارہ ودیوالیکھا رمن ہندوستانی تمل فلم اور تمل ٹیلی ویژن اداکار موہن رمن کی بیٹی ہیں ، جبکہ ان کے دادا ممتاز وکیل وی پی رمن تھے۔ ایک اور چچا ، پی ایس رامن ، تمل ناڈو کے سابق ایڈووکیٹ جنرل تھے۔ جبکہ اس کی کزن گیتانجلی نے ممتاز تامل فلم ساز سیلورراگھون سے شادی کی ہے۔

فلموں کی فہرست

سال فلم کردار زبان نوٹس
2012 نیتھانے این پونواسنتہم جینی تمل نامزد: وجے ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ
ایٹو وللیپویندی مانسو تیلگو
2013 تھیّا ویلائی سِیایانُم کُمارُ تمل نامزد: سائیما ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین
رمیا وستا ویہ آشا جیوتی تیلگو ہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن
2014 جلا لیڈی پولیس تمل ہندی ڈب:پولیس والا غنڈا 2
مالِنی 22 پلمیکوٹّئی
ویرم الامیلو فاتح, ایڈیسن ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین

ہندی ڈب:ویرم

رن راجہ رن بوجی اما تیلگو نندی ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین

ہندی ڈب:رن راجہ رن

ویکینڈ لو
2015 کاکی سٹّائی ہسپتال کی اسٹاف تمل ہندی ڈب:ڈیرنگ پولیس والا
ماس جولی ہندی ڈب: ماس مسسو
اِنِمی اِپّدیتھان سنتھنم کی بیوی
وسُویش سرونانُم اونا پدویونگا ٹیونر کوشلیا
پُلی کماچی ہندی ڈب: پلی
ویدالم عشتار کی دوست ہندی ڈب: ویدالم
ڈائنامائیٹ شیواجی کی دوست تیلگو ہندی ڈب:ڈائنامائٹ
راجو گاری گڑھی بوجی امما
بھلے مںچی روجُو دیپتی
2016 اسپیڈنوڈو ہندی ڈب: اسپیڈنوڈو
میپل سِنگم تمل
سرائنوڈو سامبر تیلگو ہندی ڈب: سرائنوڈو / دل والا
واگاہ تمل
میندم اورُ کدھی کتھئی
دھروا اشیکا کی دوست تیلگو ہندی ڈب: دھروا
میلو ایوارو کورٹیشوراڈو پریا کی دوست
2017 پاور پانڈی پونگڑی تمل ہندی ڈب: پاور پانڈی
سرونن اِرُکّا بیامایّن
ڈُواوا جگن ناتھم کٹھائینی ۔ کیٹو تیلگو ہندی ڈب: ڈی جے
نینو کوری کویتا
گوتم نندا سپورتھی کی دوست ہندی ڈب: راؤڈی راجکمار 2
آنندو برہما
راجو گاری گڑھی 2 بیلام سری دیوی
راجہ دی گریٹ پانڈو
2018 بھاگمتی پولیس کانسٹیبل تیلگو/ تمل ہندی ڈب: بھاگمتی
انٹیلیجنٹ تیلگو ہندی ڈب: دھرما بھائی
تھولی پریما گوداوری ہندی ڈب: تھولی پریما
ریمبو 2 شیلا کنڑ ہندی ڈب: ریمبو 2
کرشنا ارجن یدھم کال سینٹر گرل تیلگو ہندی ڈب: کرشنا ارجن یدھم
اچاری امریکہ یاترا ہندی ڈب: ٹھگز آف امریکہ
پنجو میٹائی تمل
چی لا سو انو تیلگو ہندی ڈب: ارجن کی دلہنیا
سرینیواس کلیانم بوجی ہندی ڈب: سرینیواس کلیانم
پیپر بوائے ہندی ڈب: پیپر بوائے
ساویاساچی تلسی پرساد ہندی ڈب: ساویاساچی
ہاوڑا برج
2019 مسٹر مجنوں لنڈا
مہارشی پوجا کی دوست
وشوامتر بوجی (مترا کی دوست)

حوالہ جات

  1. "A Gene To Inherit"۔ Behindwoods.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2013 
  2. Ramchander (2013-04-01)۔ "Vidyullekha Raman in Ajith-Tamanna's next flick"۔ One India۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2013 [مردہ ربط]
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019 

بیرونی روابط