"سہیل عنایت اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 7: سطر 7:


== ادبی خدمات ==
== ادبی خدمات ==
سہیل عنایت اللہ مستقبلیات(Futures Studies) کی ایک منفرد تکنیک کازل لیئرڈ اینالیسس (Causal Layered Analysis) کے مؤجد کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہو رہیں۔ کازل لیئرڈ اینالیسس کے بنیادی چار جز (Four Layers) ہیں جن کو برسروئے کار لا کے موجودہ نظام کو مستقبل کے حساب سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Causal Layered Analysis|url=http://scenariosforsustainability.org/recipes/cla.html|accessdate=2 July 2014|publisher=Scenarios for Sustainability Recipes}}</ref> ۔ انہوں نے اپنی اس تکنیک کو TEDx ٹاک میں بھی پیش کیا ۔
سہیل عنایت اللہ مستقبلیات(Futures Studies) کی ایک منفرد تکنیک کازل لیئرڈ اینالیسس (Causal Layered Analysis) کے مؤجد کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہو رہیں۔ کازل لیئرڈ اینالیسس کے بنیادی چار جز (Four Layers) ہیں جن کو برسروئے کار لا کے موجودہ نظام کو مستقبل کے حساب سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Causal Layered Analysis|url=http://scenariosforsustainability.org/recipes/cla.html|accessdate=2 July 2014|publisher=Scenarios for Sustainability Recipes|archive-date=2019-10-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20191023191642/http://scenariosforsustainability.org/recipes/cla.html|url-status=dead}}</ref> ۔ انہوں نے اپنی اس تکنیک کو TEDx ٹاک میں بھی پیش کیا ۔


اس کے علاوہ انہوں نے مستقبلیات کی چند اور تکنیکیں فیوچرز ٹرائینگل (Futures Triangle)<ref>{{حوالہ ویب|last=Riedy|first=Chris|date=2017-06-15|title=The futures triangle|url=https://medium.com/@chrisjriedy/the-futures-triangle-7ef2ed728a02|accessdate=2022-12-13|website=Medium|language=en}}</ref> , Future Scenario Method <ref>{{حوالہ ویب|last=Inayatullah|first=Sohail|title=Futures Studies: Theories and Methods|url=https://www.bbvaopenmind.com/en/articles/futures-studies-theories-and-methods/|accessdate=2022-12-13|website=OpenMind|language=en-US}}</ref> اور Change Progression Scenario Method کو بھی تخلیق کیا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Asia-Pacific Futures in 2040 : raising ambitions for a healthy environment|url=https://www.unescap.org/kp/2021/asia-pacific-futures-2040-raising-ambitions-healthy-environment|accessdate=2022-12-14|website=ESCAP|language=EN}}</ref> فیوچر سیناریو میتھڈ سہیل اورایوانا میلوجویچ(Ivana Milojević) کے ساتھ مل کر تخلیق کی ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے مستقبلیات کی چند اور تکنیکیں فیوچرز ٹرائینگل (Futures Triangle)<ref>{{حوالہ ویب|last=Riedy|first=Chris|date=2017-06-15|title=The futures triangle|url=https://medium.com/@chrisjriedy/the-futures-triangle-7ef2ed728a02|accessdate=2022-12-13|website=Medium|language=en}}</ref> , Future Scenario Method <ref>{{حوالہ ویب|last=Inayatullah|first=Sohail|title=Futures Studies: Theories and Methods|url=https://www.bbvaopenmind.com/en/articles/futures-studies-theories-and-methods/|accessdate=2022-12-13|website=OpenMind|language=en-US}}</ref> اور Change Progression Scenario Method کو بھی تخلیق کیا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Asia-Pacific Futures in 2040 : raising ambitions for a healthy environment|url=https://www.unescap.org/kp/2021/asia-pacific-futures-2040-raising-ambitions-healthy-environment|accessdate=2022-12-14|website=ESCAP|language=EN}}</ref> فیوچر سیناریو میتھڈ سہیل اورایوانا میلوجویچ(Ivana Milojević) کے ساتھ مل کر تخلیق کی ہے۔


تمکانگ یونیورسٹی میں اپنےفرائض منصبی کے علاوہ، عنایت اللہ Sejahtera Center for Sustainability and Humanity، IIUM، ملائیشیا میں یونیسکو کے فیوچر اسٹڈیز کے چیئر ہیں، 2016 سے 2021 تک، آپ USIM، ملائیشیا میں فیوچر اسٹڈیز میں یونیسکو کے چیئر تھے۔ وہ سن 2011 سے 2014 تک سینٹر فار پولیسنگ، انٹیلی جنس اینڈ کاؤنٹر ٹیررازم، میکوری یونیورسٹی ، سڈنی، میں منسلک پروفیسر اور سن شائن کوسٹ یونیورسٹی (سوشل سائنسز اور آرٹس کی فیکلٹی) میں منسلک پروفیسر بھی رہے۔ <ref name="soif">{{حوالہ ویب|title=Sohail Inayatullah|url=https://soif.org.uk/speakers/sohail-inayatullah/|accessdate=2 July 2014|publisher=[[School of International Futures]]}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true">[https://soif.org.uk/speakers/sohail-inayatullah/ "Sohail Inayatullah"]. [[School of International Futures]]<span class="reference-accessdate">. Retrieved <span class="nowrap">2 July</span> 2014</span>.</cite></ref>
تمکانگ یونیورسٹی میں اپنےفرائض منصبی کے علاوہ، عنایت اللہ Sejahtera Center for Sustainability and Humanity، IIUM، ملائیشیا میں یونیسکو کے فیوچر اسٹڈیز کے چیئر ہیں، 2016 سے 2021 تک، آپ USIM، ملائیشیا میں فیوچر اسٹڈیز میں یونیسکو کے چیئر تھے۔ وہ سن 2011 سے 2014 تک سینٹر فار پولیسنگ، انٹیلی جنس اینڈ کاؤنٹر ٹیررازم، میکوری یونیورسٹی ، سڈنی، میں منسلک پروفیسر اور سن شائن کوسٹ یونیورسٹی (سوشل سائنسز اور آرٹس کی فیکلٹی) میں منسلک پروفیسر بھی رہے۔ <ref name="soif"/>


عنایت اللہ ڈاکٹر ایوانا میلوجویچ کے ساتھ تعلیمی تھنک ٹینک Metafuture.org کے شریک بانی بھی ہیں۔
عنایت اللہ ڈاکٹر ایوانا میلوجویچ کے ساتھ تعلیمی تھنک ٹینک Metafuture.org کے شریک بانی بھی ہیں۔

نسخہ بمطابق 06:39، 1 جنوری 2023ء

سہیل عنایت اللہ (Sohail Inayatullah) پاکستانی نژاد آسٹریلوی مسقبل دان (Futurist) ، محقق ، لکھاری اور مستقبلیات کی ایک مشہور تکنیک کازل لیئرڈ اینالیسس کے مؤجد ہیں آپ تائپی ، تائیوان میں تمکانگ یونیورسٹی کے گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں۔ [1] [2]

سوانح حیات

1958 میں لاہور ، پاکستان میں ڈاکٹر عنایت اللہ کے ہاں پیدا ہوئے جنہوں نے اقوام متحدہ کے لیے ایک محقق طور پر کام کیا ۔ آپ کی والدہ صوفی طریقت کی پاپند ہیں ۔ سہیل کے پروش امریکہ، سوئٹزرلینڈ اور ملائیشیا سمیت متعدد ممالک میں ہوئی ۔ سہیل عنایت اللہ کو جن شخصیات نے متاثر کیا ان میں جیمز ڈیٹور، جوہان گالتنگ، ولیم ارون تھامسن اور خاص طور پر پی آر سرکار شامل ہیں۔ [3]

ادبی خدمات

سہیل عنایت اللہ مستقبلیات(Futures Studies) کی ایک منفرد تکنیک کازل لیئرڈ اینالیسس (Causal Layered Analysis) کے مؤجد کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہو رہیں۔ کازل لیئرڈ اینالیسس کے بنیادی چار جز (Four Layers) ہیں جن کو برسروئے کار لا کے موجودہ نظام کو مستقبل کے حساب سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ [4] ۔ انہوں نے اپنی اس تکنیک کو TEDx ٹاک میں بھی پیش کیا ۔

اس کے علاوہ انہوں نے مستقبلیات کی چند اور تکنیکیں فیوچرز ٹرائینگل (Futures Triangle)[5] , Future Scenario Method [6] اور Change Progression Scenario Method کو بھی تخلیق کیا ہے۔ [7] فیوچر سیناریو میتھڈ سہیل اورایوانا میلوجویچ(Ivana Milojević) کے ساتھ مل کر تخلیق کی ہے۔

تمکانگ یونیورسٹی میں اپنےفرائض منصبی کے علاوہ، عنایت اللہ Sejahtera Center for Sustainability and Humanity، IIUM، ملائیشیا میں یونیسکو کے فیوچر اسٹڈیز کے چیئر ہیں، 2016 سے 2021 تک، آپ USIM، ملائیشیا میں فیوچر اسٹڈیز میں یونیسکو کے چیئر تھے۔ وہ سن 2011 سے 2014 تک سینٹر فار پولیسنگ، انٹیلی جنس اینڈ کاؤنٹر ٹیررازم، میکوری یونیورسٹی ، سڈنی، میں منسلک پروفیسر اور سن شائن کوسٹ یونیورسٹی (سوشل سائنسز اور آرٹس کی فیکلٹی) میں منسلک پروفیسر بھی رہے۔ [2]

عنایت اللہ ڈاکٹر ایوانا میلوجویچ کے ساتھ تعلیمی تھنک ٹینک Metafuture.org کے شریک بانی بھی ہیں۔

حوالہ جات

  1. "專任師資"۔ Tamkang University۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2021 
  2. ^ ا ب "Sohail Inayatullah"۔ School of International Futures۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2014 
  3. José M. Ramos, From Critique to Cultural Recovery: Critical Futures Studies and Causal Layered Analysis, Australian Foresight Institute, Swinburne University of Technology, 2003, p. 34
  4. "Causal Layered Analysis"۔ Scenarios for Sustainability Recipes۔ 23 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2014 
  5. Chris Riedy (2017-06-15)۔ "The futures triangle"۔ Medium (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2022 
  6. Sohail Inayatullah۔ "Futures Studies: Theories and Methods"۔ OpenMind (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2022 
  7. "Asia-Pacific Futures in 2040 : raising ambitions for a healthy environment"۔ ESCAP (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2022