مندرجات کا رخ کریں

"لگ جا گلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
 
سطر 20: سطر 20:
}}
}}


'''لگ جا گلے''' {{دیگر نام|انگریزی=Lag Jaa Gale}} ایک ہندی / اردو نغمہ ہے جس کی موسیقی [[مدن موہن]] نے تیار کی تھی۔ یہ [[1964ء]] کے [[بالی وڈ]] فلم [[وہ کون تھی؟]] کا حصہ ہے جس کی موسیقی [[سا رے گا ما]] کے لیبل کے تحت جاری ہوئی۔<ref>[https://www.livemint.com/mint-lounge/features/saregama-success-and-sad-songs-1558064781315.html Opinion | Saregama, success and sad songs]</ref> پردے پر اس نغمے کو فلم کی سرکردہ ادا کارہ [[سادھنا شوداسانی|سادھنا]] نے پیش کیا حالاں کہ اس نغمے کو در حقیقت مشہور پس پردہ گلو کارہ [[لتا منگیشکر]] نے گایا تھا۔<ref>[https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=TFr6G5zveS8 Lag Jaa Gale - Sadhana, Lata Mangeshkar, Woh Kaun Thi Romantic Song, 95,502,903 views, Ultra Bollywood, جنوری 23, 2010]</ref>
'''لگ جا گلے''' {{دیگر نام|انگریزی=Lag Jaa Gale}} ایک ہندی / اردو نغمہ ہے جس کی موسیقی [[مدن موہن]] نے تیار کی تھی۔ یہ [[1964ء]] کے [[بالی وڈ]] فلم [[وہ کون تھی؟]] کا حصہ ہے جس کی موسیقی [[سا رے گا ما]] کے لیبل کے تحت جاری ہوئی۔<ref>{{Cite web |title=Opinion {{!}} Saregama, success and sad songs |url=https://www.livemint.com/mint-lounge/features/saregama-success-and-sad-songs-1558064781315.html |access-date=2021-06-14 |archive-date=2022-01-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220103112035/https://www.livemint.com/mint-lounge/features/saregama-success-and-sad-songs-1558064781315.html |url-status=dead }}</ref> پردے پر اس نغمے کو فلم کی سرکردہ ادا کارہ [[سادھنا شوداسانی|سادھنا]] نے پیش کیا حالاں کہ اس نغمے کو در حقیقت مشہور پس پردہ گلو کارہ [[لتا منگیشکر]] نے گایا تھا۔<ref>[https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=TFr6G5zveS8 Lag Jaa Gale - Sadhana, Lata Mangeshkar, Woh Kaun Thi Romantic Song, 95,502,903 views, Ultra Bollywood, جنوری 23, 2010]</ref>


== نغمے کے بول ==
== نغمے کے بول ==

حالیہ نسخہ بمطابق 23:52، 22 جنوری 2023ء

""
نغمہ از
از البم '
زبانہندی/ اردو
ریلیز1964
نغمہ سازمدن موہن
بول نگارراجہ مہدی علی خان
پیش کارسا رے گا ما

لگ جا گلے (انگریزی: Lag Jaa Gale) ایک ہندی / اردو نغمہ ہے جس کی موسیقی مدن موہن نے تیار کی تھی۔ یہ 1964ء کے بالی وڈ فلم وہ کون تھی؟ کا حصہ ہے جس کی موسیقی سا رے گا ما کے لیبل کے تحت جاری ہوئی۔[1] پردے پر اس نغمے کو فلم کی سرکردہ ادا کارہ سادھنا نے پیش کیا حالاں کہ اس نغمے کو در حقیقت مشہور پس پردہ گلو کارہ لتا منگیشکر نے گایا تھا۔[2]

نغمے کے بول[ترمیم]

لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
ہم کو ملی ہیں آج یہ گھڑیاں نصیب سے
جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے ۔۔۔۔۔۔
پاس آئیے کہ ہم نہیں آئیں گے بار بار
باہیں گلے میں ڈال کے ہم رولیں زار زار
آنکھوں سے پھر یہ پیار کی برسات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو

</ref>

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Opinion | Saregama, success and sad songs"۔ 03 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021 
  2. Lag Jaa Gale - Sadhana, Lata Mangeshkar, Woh Kaun Thi Romantic Song, 95,502,903 views, Ultra Bollywood, جنوری 23, 2010