"فرینک لگٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
===انتقال=== |
===انتقال=== |
||
لگٹن گیلیپولی میں لڑائی میں بچ گیا لیکن فرانس میں خدمات انجام دینے چلا گیا جہاں وہ 29 جولائی 1916ء کو ویلیئرز-بریٹونیکس کے قریب مارا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-part-4-of-5-167609|title=Cricketers who died in World War 1 – Part 4 of 5|website=Cricket Country|date=7 August 2014|accessdate=28 November 2018}}</ref> وہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے جنگ میں اپنی جان گنوائی۔اس کی عمر 22 سال تھی۔ |
لگٹن گیلیپولی میں لڑائی میں بچ گیا لیکن فرانس میں خدمات انجام دینے چلا گیا جہاں وہ 29 جولائی 1916ء کو ویلیئرز-بریٹونیکس کے قریب مارا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-part-4-of-5-167609|title=Cricketers who died in World War 1 – Part 4 of 5|website=Cricket Country|date=7 August 2014|accessdate=28 November 2018|archive-date=2019-04-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20190410163621/https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-part-4-of-5-167609|url-status=dead}}</ref> وہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے جنگ میں اپنی جان گنوائی۔اس کی عمر 22 سال تھی۔ |
||
===مزید دیکھیے=== |
===مزید دیکھیے=== |
نسخہ بمطابق 22:39، 6 فروری 2023ء
![]() | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | فرینک لیسلی لگٹن |
پیدائش | 4 نومبر 1893ء نارتھ کوٹ، وکٹوریہ |
وفات | 29 جولائی 1916 ولرز-بریٹونیوکس, فرانس | (عمر 22 سال)
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
سانچہ:AFL Mel | |
فرینک لیسلی لگٹن (پیدائش:4 نومبر 1893ء)|(انتقال:29 جولائی 1916ء) ایک آسٹریلوی کھلاڑی تھا جس نے وکٹورین فٹ بال لیگ میں وکٹوریہ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ اور میلبورن کے لیے آسٹریلوی رولز فٹ بال کھیلا۔ وہ چارلس ایڈورڈ لگٹن (1860ء-1927ء) کے 10 بچوں میں سے ایک، [1] تھا اور اس کی ماں کا نام جین این لگٹن (1861ء-1944ء) تھا [2] فرینک لیسلی لگٹن 4 نومبر 1893ء کو نارتھ کوٹ، وکٹوریہ میں پیدا ہوئے۔ لگٹن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور فاسٹ میڈیم باؤلر تھے۔ اس نے 1913/1914ء کے سیزن میں وکٹورین کرکٹ ٹیم کے لیے شیفیلڈ شیلڈ کے پانچ میچ کھیلے۔ 31.14 کی اوسط سے 218 رنز بنائے اور 34.00 کی اوسط سے 9 وکٹوں کا مالک بنا۔ [3]
انتقال
لگٹن گیلیپولی میں لڑائی میں بچ گیا لیکن فرانس میں خدمات انجام دینے چلا گیا جہاں وہ 29 جولائی 1916ء کو ویلیئرز-بریٹونیکس کے قریب مارا گیا۔ [4] وہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے جنگ میں اپنی جان گنوائی۔اس کی عمر 22 سال تھی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Deaths: Lugton, The Argus, (Monday, 3 October 1927), p.1.
- ↑ Deaths: Lugton, The Age, (Wednesday, 23 August 1944), p.6.
- ↑ Cricinfo profile.
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 – Part 4 of 5"۔ Cricket Country۔ 7 August 2014۔ 10 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018