مندرجات کا رخ کریں

"الیگزینڈر کرافورڈ (کرکٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 3: سطر 3:


===انتقال===
===انتقال===
کرافورڈ کی 10 مئی 1916ء کو [[فرانس]] کے لاونٹی اور رچبرگ میں [[جنگ عظیم اول|پہلی جنگ عظیم]] کی لڑائی میں موت ہوگئی تھی۔اس کی عمر 25 سال تھی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-part-2-of-5-166354|title=Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5|website=Cricket Country|date=4 August 2014|accessdate=28 November 2018}}</ref>
کرافورڈ کی 10 مئی 1916ء کو [[فرانس]] کے لاونٹی اور رچبرگ میں [[جنگ عظیم اول|پہلی جنگ عظیم]] کی لڑائی میں موت ہوگئی تھی۔اس کی عمر 25 سال تھی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-part-2-of-5-166354|title=Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5|website=Cricket Country|date=4 August 2014|accessdate=28 November 2018|archive-date=2019-04-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20190404165548/https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-part-2-of-5-166354|url-status=dead}}</ref>


===مزید دیکھیے===
===مزید دیکھیے===

نسخہ بمطابق 18:10، 18 فروری 2023ء

الیگزینڈر باسل کرافورڈ (پیدائش: 24 مئی 1891ء)|(انتقال:10 مئی 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1911 کی چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم وارکشائر کے لیے اور 1912ء میں ناٹنگھم شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی [1] وہ کولشیل ، واروکشائر میں پیدا ہوا تھا ۔ کرافورڈ کے والد سابق آرمی میڈیکل ڈاکٹر تھے جو اسکیگبی ناٹنگھم شائر میں آباد ہوئے۔ کرافورڈ اونڈل سکول میں سکول گیا اور پھر ایک وکیل کے طور پر کوالیفائی کیا۔ اس نے بوسٹن ، لنکن شائر میں پریکٹس کی۔ 1914 میں جنگ شروع ہونے پر، اس نے لنکن شائر رجمنٹ میں بطور پرائیویٹ شمولیت اختیار کی، 6 ماہ بعد شیروڈ فارسٹرز کے ساتھ کمیشن قبول کیا اور پھر ویسٹ یارکشائر رجمنٹ میں منتقل ہو گیا جہاں وہ اپنی موت کے وقت کپتان تھے۔ [2]

انتقال

کرافورڈ کی 10 مئی 1916ء کو فرانس کے لاونٹی اور رچبرگ میں پہلی جنگ عظیم کی لڑائی میں موت ہوگئی تھی۔اس کی عمر 25 سال تھی۔ [3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Alexander Crawford"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2015 
  2. "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 4 August 2014۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018