مندرجات کا رخ کریں

"دودھ کی چائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 2: سطر 2:
'''دودھ کی چائے''' {{دیگر نام|انگریزی=Milk tea}} کئی ملکوں میں دست یاب عوامی طور مقبول [[مشروب]] کا نام ہے۔ اس کے دو اجزا یعنی دودھ اور چائے کا تناسب بھی ہر جگہ اور ثقافت میں مختلف ہے۔ دودھ کی چائے کے ساتھ کئی لازمی اور اختیاری اجزا ہو سکتے ہیں۔ مثلًا بیش تر لوگ اس چائے میں شکر لیے بھی ڈالتے ہیں، تاہم کچھ لوگ اس کے بنا ہی اسے پی لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر اجزا میں [[شہد]]، [[نمک]]، [[ادرک]]، [[الائجی]] وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔<ref>{{cite web | title=Franchise battle stirring up Vietnamese milk tea market | website=VietNamNet | date=ستمبر 15, 2017 | url=http://english.vietnamnet.vn/fms/business/186477/franchise-battle-stirring-up-vietnamese-milk-tea-market.html | access-date=ستمبر 22, 2017 | archive-date=2021-05-05 | archive-url=https://web.archive.org/web/20210505234658/http://english.vietnamnet.vn/fms/business/186477/franchise-battle-stirring-up-vietnamese-milk-tea-market.html | url-status=dead }}</ref> فوری دودھ بننے والے دودھ کی چائے کا پاؤڈر بڑے پیمانے سے بازار میں ملتا ہے۔ <ref>{{cite book | last=Zeng | first=Z. | last2=Wang | first2=J. | title=Advances in Neural Network Research and Applications | publisher=Springer Berlin Heidelberg | series=Lecture Notes in Electrical Engineering | year=2010 | isbn=978-3-642-12990-2 | url=https://books.google.com/books?id=tPkjk5s-GHgC&pg=PA894 | access-date=ستمبر 22, 2017 | page=894}}</ref>

کیمیائی مطالعے سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے یہں چائے میں دودھ ملانے سے اس کے طبی فوائد ختم ہوجاتے ہیں اور صحت پر کوئی اثر نہیں ہوتا، دراصل ایسی سوچ غلط ہے، دودھ میں [[کیلشیم]] پایا جاتا ہے جس کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور یقینی طور پر یہ صحت کے لیے بہت مفید ہے<ref>[https://www.khouj.com/health/170168/ چائے میں دودھ ملانے سے طبی فوائد ختم]
کیمیائی مطالعے سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے یہں چائے میں دودھ ملانے سے اس کے طبی فوائد ختم ہوجاتے ہیں اور صحت پر کوئی اثر نہیں ہوتا، دراصل ایسی سوچ غلط ہے، دودھ میں [[کیلشیم]] پایا جاتا ہے جس کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور یقینی طور پر یہ صحت کے لیے بہت مفید ہے<ref>{{Cite web |title=چائے میں دودھ ملانے سے طبی فوائد ختم |url=https://www.khouj.com/health/170168/ |access-date=2021-05-06 |archive-date=2021-05-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210506205831/https://www.khouj.com/health/170168/ |url-status=dead }}</ref>۔
</ref>۔

چائے میں کچھ مخصوص مرکبات سے جی متلانے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے خصوصاً اگر بہت زیادہ مقدار میں پی جائے یا خالی پیٹ اس کا استعمال کیا جائے۔ ٹینن چائے کے تلخ اور خشک ذائقے کا باعث بننے والا جز ہے اور اس سے ہی نظام ہاضمہ متاثر ہوسکتا ہے جسے جی متلانے اور پیٹ میں درد جیسی شکایات ہوسکتی ہیں۔<ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1115764 بہت زیادہ چائے پینا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے]

نسخہ بمطابق 10:33، 13 مارچ 2023ء

بلبلی جائے (ببل ٹی)

دودھ کی چائے (انگریزی: Milk tea) کئی ملکوں میں دست یاب عوامی طور مقبول مشروب کا نام ہے۔ اس کے دو اجزا یعنی دودھ اور چائے کا تناسب بھی ہر جگہ اور ثقافت میں مختلف ہے۔ دودھ کی چائے کے ساتھ کئی لازمی اور اختیاری اجزا ہو سکتے ہیں۔ مثلًا بیش تر لوگ اس چائے میں شکر لیے بھی ڈالتے ہیں، تاہم کچھ لوگ اس کے بنا ہی اسے پی لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر اجزا میں شہد، نمک، ادرک، الائجی وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔[1] فوری دودھ بننے والے دودھ کی چائے کا پاؤڈر بڑے پیمانے سے بازار میں ملتا ہے۔ [2]

کیمیائی مطالعے سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے یہں چائے میں دودھ ملانے سے اس کے طبی فوائد ختم ہوجاتے ہیں اور صحت پر کوئی اثر نہیں ہوتا، دراصل ایسی سوچ غلط ہے، دودھ میں کیلشیم پایا جاتا ہے جس کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور یقینی طور پر یہ صحت کے لیے بہت مفید ہے[3]۔

چائے میں کچھ مخصوص مرکبات سے جی متلانے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے خصوصاً اگر بہت زیادہ مقدار میں پی جائے یا خالی پیٹ اس کا استعمال کیا جائے۔ ٹینن چائے کے تلخ اور خشک ذائقے کا باعث بننے والا جز ہے اور اس سے ہی نظام ہاضمہ متاثر ہوسکتا ہے جسے جی متلانے اور پیٹ میں درد جیسی شکایات ہوسکتی ہیں۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Franchise battle stirring up Vietnamese milk tea market"۔ VietNamNet۔ ستمبر 15, 2017۔ 05 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 22, 2017 
  2. Z. Zeng، J. Wang (2010)۔ Advances in Neural Network Research and Applications۔ Lecture Notes in Electrical Engineering۔ Springer Berlin Heidelberg۔ صفحہ: 894۔ ISBN 978-3-642-12990-2۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 22, 2017 
  3. "چائے میں دودھ ملانے سے طبی فوائد ختم"۔ 06 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2021 
  4. بہت زیادہ چائے پینا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے