"نادیہ شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 18: سطر 18:
وہ [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013 کے عام انتخابات]] میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر [[پاکستان تحریک انصاف]] (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر [[صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا|خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی]] کی رکن منتخب ہوگئیں۔ ستمبر 2013 میں انھیں پاپولیشن ویلفیئر کے لئے سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔
وہ [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013 کے عام انتخابات]] میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر [[پاکستان تحریک انصاف]] (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر [[صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا|خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی]] کی رکن منتخب ہوگئیں۔ ستمبر 2013 میں انھیں پاپولیشن ویلفیئر کے لئے سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔


مئی 2016 میں نادیہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین کاکوس کے قیام کی قرارداد میں شامل ہوئیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pakp.gov.pk/2013/wp-content/uploads/Res-No-778.pdf|title=Joint Resolution No. 778 adopted by the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa|date=13 June 2016|website=www.pakp.gov.pk|accessdate=4 January 2018}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pakp.gov.pk/2013/resolutions/12002/|title=KP Assembly - Establishment of the Women Caucus|date=27 May 2016|accessdate=4 January 2018|website=www.pakp.gov.pk}}</ref>
مئی 2016 میں نادیہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین کاکوس کے قیام کی قرارداد میں شامل ہوئیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pakp.gov.pk/2013/wp-content/uploads/Res-No-778.pdf|title=Joint Resolution No. 778 adopted by the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa|date=13 June 2016|website=www.pakp.gov.pk|accessdate=4 January 2018|archive-date=2018-01-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20180104135630/http://www.pakp.gov.pk/2013/wp-content/uploads/Res-No-778.pdf|url-status=dead}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pakp.gov.pk/2013/resolutions/12002/|title=KP Assembly - Establishment of the Women Caucus|date=27 May 2016|accessdate=4 January 2018|website=www.pakp.gov.pk}}</ref>


[[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے انہیں دوبارہ نشست کا امیدوار بنایا اور پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لئے دوبارہ منتخب ہوئیں۔
[[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے انہیں دوبارہ نشست کا امیدوار بنایا اور پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لئے دوبارہ منتخب ہوئیں۔

نسخہ بمطابق 16:13، 23 ستمبر 2023ء

نادیہ شیر
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
مدت منصب
29 مئی 2013 – 28 مئی 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نادیہ شیر خان ایک پاکستانی سیاستدان ہے۔ ان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے۔ نادیہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

تعلیم

نادیہ شیر خان نے زیادہ تعلیم حاصل نہیں کی۔ انہوں نے میٹرک کی سطح کی تعلیم حاصل کی ہے۔

سیاسی کیریئر

وہ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئیں۔ ستمبر 2013 میں انھیں پاپولیشن ویلفیئر کے لئے سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔

مئی 2016 میں نادیہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین کاکوس کے قیام کی قرارداد میں شامل ہوئیں۔ [1] [2]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے انہیں دوبارہ نشست کا امیدوار بنایا اور پی ٹی آئی کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لئے دوبارہ منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات

  1. "Joint Resolution No. 778 adopted by the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa" (PDF)۔ www.pakp.gov.pk۔ 13 June 2016۔ 04 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018 
  2. "KP Assembly - Establishment of the Women Caucus"۔ www.pakp.gov.pk۔ 27 May 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018