"قومی اہلیتی امتحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3: سطر 3:
1984 سے اب تک قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ)، ایک سال میں دو بار منعقد ہوتا آرہا ہے. سی بی ایس ای نے جنوری میں آخری نیٹ امتحان منعقد کیا تھا، لیکن 2017 کے وسط میں ٹیسٹ کے لئے کوئی عوامی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ <ref>https://rafeeqemanzil.com/%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%D8%B4%D9%85%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A7%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7/</ref>
1984 سے اب تک قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ)، ایک سال میں دو بار منعقد ہوتا آرہا ہے. سی بی ایس ای نے جنوری میں آخری نیٹ امتحان منعقد کیا تھا، لیکن 2017 کے وسط میں ٹیسٹ کے لئے کوئی عوامی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ <ref>https://rafeeqemanzil.com/%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%D8%B4%D9%85%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A7%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7/</ref>


یہ امتحان دو پرچوں کے آبجیکٹیو (کثیر متبادل جوابات) پر مشتمل ہوگا۔ دونوں پرچوں کے درمیان تیس منٹ کا وقفہ ہوگا۔ دونوں پرچے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT)ہوں گے۔ پہلا پرچہ ۵۰(پچاس) سوالات پر مشتمل ۱۰۰(سو) مارکس کا ہوگا۔ یہ ٹیچنگ اور ریسرچ اپٹی ٹیوٹ کی جانچ کے لیے ہوگا۔ جبکہ دوسرا پرچہ ۱۰۰(سو) سوالات پر مشتمل ۲۰۰(دو سو) مارکس کا ہوگا۔ دوسرا پرچہ امیدوار کے ذریعے منتخب کیے گئے مضمون کا ہوگا جس کے تمام سوالات لازمی ہوں گے۔ پہلے پرچے کا وقت ایک گھنٹہ جبکہ دوسرے پرچے کا وقت دو گھنٹے ہوگا۔<ref>https://aamnasamnamedia.com/12150/</ref>
یہ امتحان دو پرچوں کے آبجیکٹیو (کثیر متبادل جوابات) پر مشتمل ہوگا۔ دونوں پرچوں کے درمیان تیس منٹ کا وقفہ ہوگا۔ دونوں پرچے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT)ہوں گے۔ پہلا پرچہ ۵۰(پچاس) سوالات پر مشتمل ۱۰۰(سو) مارکس کا ہوگا۔ یہ ٹیچنگ اور ریسرچ اپٹی ٹیوٹ کی جانچ کے لیے ہوگا۔ جبکہ دوسرا پرچہ ۱۰۰(سو) سوالات پر مشتمل ۲۰۰(دو سو) مارکس کا ہوگا۔ دوسرا پرچہ امیدوار کے ذریعے منتخب کیے گئے مضمون کا ہوگا جس کے تمام سوالات لازمی ہوں گے۔ پہلے پرچے کا وقت ایک گھنٹہ جبکہ دوسرے پرچے کا وقت دو گھنٹے ہوگا۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://aamnasamnamedia.com/12150/ |access-date=2022-08-30 |archive-date=2022-08-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220830070642/https://aamnasamnamedia.com/12150/ |url-status=dead }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:04، 21 اکتوبر 2023ء

قومی اہلیتی امتحان (انگریزی: National Eligibility Test) در حقیقت ایسا امتحان ہے جس میں قومی سطح پر کسی بھی ڈگری کالج میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کے متمنی یا یو جی سی کی اسکیموں کے لیے جونیر ریسرچ فیلوشپ حاصل کرنے یا پھر دونوں کے خواہشمند امیدوار اس امتحان میں شریک ہوسکتے ہیں۔ اہلیت، رعایت اور مضامین: فی الوقت یہ امتحان ۸۱ (اکیاسی) مضامین کے لیے منعقد ہو رہا ہے جس کی تفصیل ویب سائٹ www.nta.ac.in پر دستیاب ہے۔ مذکورہ مضامین میں پوسٹ گریجویٹ کامیاب طلبہ جنہوں نے ۵۵ فیصد یا اس سے زائد مارکس حاصل کیے ہیں یا پوسٹ گریجویشن کے آخری سال میں ہوں وہ درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدوار صرف انہی مضامین کا انتخاب کرسکتے ہیں جس میں انہوں نے پوسٹ گریجویشن کیا ہے۔ اوبی سی، ایس سی، ایس ٹی، معذور اور ٹرانس جینڈر امیدواروں کو ۵ فیصد مارکس کی رعایت ہوگی یعنی ایسے امیدوار وں کا پوسٹ گریجویشن میں پچاس فیصد مارکس ہو تو وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔[1]

1984 سے اب تک قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ)، ایک سال میں دو بار منعقد ہوتا آرہا ہے. سی بی ایس ای نے جنوری میں آخری نیٹ امتحان منعقد کیا تھا، لیکن 2017 کے وسط میں ٹیسٹ کے لئے کوئی عوامی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ [2]

یہ امتحان دو پرچوں کے آبجیکٹیو (کثیر متبادل جوابات) پر مشتمل ہوگا۔ دونوں پرچوں کے درمیان تیس منٹ کا وقفہ ہوگا۔ دونوں پرچے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT)ہوں گے۔ پہلا پرچہ ۵۰(پچاس) سوالات پر مشتمل ۱۰۰(سو) مارکس کا ہوگا۔ یہ ٹیچنگ اور ریسرچ اپٹی ٹیوٹ کی جانچ کے لیے ہوگا۔ جبکہ دوسرا پرچہ ۱۰۰(سو) سوالات پر مشتمل ۲۰۰(دو سو) مارکس کا ہوگا۔ دوسرا پرچہ امیدوار کے ذریعے منتخب کیے گئے مضمون کا ہوگا جس کے تمام سوالات لازمی ہوں گے۔ پہلے پرچے کا وقت ایک گھنٹہ جبکہ دوسرے پرچے کا وقت دو گھنٹے ہوگا۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 30 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022 
  2. https://rafeeqemanzil.com/%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%D8%B4%D9%85%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A7%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7/
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 30 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022