مندرجات کا رخ کریں

"آزاد فانٹ کا اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 23: سطر 23:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&id=OFL_web SIL Open Font License version 1.1]
* [http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&id=OFL_web SIL Open Font License version 1.1] {{wayback|url=http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&id=OFL_web |date=20120512033630 }}
* [http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&item_id=OFL-FAQ_web SIL Open Font License FAQ]
* [http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&item_id=OFL-FAQ_web SIL Open Font License FAQ]
* [http://openfontlibrary.org/ Open Font Library]
* [http://openfontlibrary.org/ Open Font Library]

نسخہ بمطابق 04:55، 6 فروری 2024ء

آزاد فانٹ کا اجازت نامہ
مصنفایس آئی ایل انٹرنیشنل
تازہ ترین نسخہ1.1
تاریخ اشاعتنومبر 2005ء
DFSG سے ہم آہنگہاں [1]
FSF کا منظور شدہہاں [2]
OSI کا منظور شدہہاں [3]
کاپی لیفٹہاں [2]

آزاد فانٹ کا اجازت نامہ یا اوپن فانٹ لائسنس (انگریزی: SIL Open Font License) ایک مفت اور آزاد مصدر اجازت نامہ ہے جسے ایس آئی ایل انٹرنیشنل کے تیار کردہ فانٹ کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس اجازت نامے کو ایس آئی ایل انٹرنیشنل اپنے متعدد یونیکوڈ فانٹ مثلاً جینٹیم پلس، چیرس ایس آئی ایل اور اینڈیکا وغیرہ کے لیے استعمال کرتا ہے۔[4] آزاد فانٹ کا یہ اجازت نامہ نومبر 2005ء میں شائع ہوا اور چھ مہینے بعد جی پی ایل فانٹ کا استثنا بھی شائع کر دیا گیا۔

آزاد سافٹ ویئر فاؤنڈیشن نے بھی اس اجازت نامہ کو آزاد تسلیم کیا ہے، اس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سادہ ہیلو ورڈ پروگرام کو کافی سمجھا جائے گا اور انھیں فروخت کرتے وقت اس اجازت نامہ کو ساتھ رکھنا ضروری ہے۔[2] ڈیبیئن منصوبہ بھی اس سے اتفاق رکھتا ہے۔[1]

شرائط

آزاد فانٹ کا یہ اجازت نامہ درحقیقت ایک آزاد سافٹ ویئر کا اجازت نامہ ہے، چنانچہ اس اجازت نامہ کے تحت فانٹ کو استعمال کرنے، ان میں تبدیلی اور مفت تقسیم کرنے کی اجازت ہے (جب تک تبدیل شدہ فانٹ آزاد فانٹ کے اس اجازت نامہ کے تحت رہیں)۔ البتہ فانٹ کے حقوق رکھنے والا شخص یہ اعلان کر سکتا ہے کہ اس فانٹ کا نام محفوظ کر لیا گیا ہے۔ اس اجازت کے تحت موجود فانٹ کو کسی بھی شرط کے ساتھ دستاویزوں میں استعمال کیا جا سکتا، ہاں اگر انھیں فروخت کیا جا رہا ہے تو ان کا سافٹ ویئر کے ساتھ دیا جانا ضروری ہوگا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط