کُتَب فَروشی کتابوں کی سوداگرانہ تجارت کو کہاجاتا ہے. وہ لوگ جو یہ کاروبار کرتے ہیں اُنہیں کُتَب فَروش کہاجاتا ہے.