لاسلکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:10، 29 جولائی 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: سلکی (wireless)، جسکو بےسیم (بےتار) بھی کہتے ہیں ، ایک نسبتا پرانی اصطلاح ہے جو کہ ایک خابر منتقصولہ (...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سلکی (wireless)، جسکو بےسیم (بےتار) بھی کہتے ہیں ، ایک نسبتا پرانی اصطلاح ہے جو کہ ایک خابر منتقصولہ (منتقلی سے منتق اور وصولی سے صولی لے کر بنا ہوا لفظ) آلے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ ابتداء میں یہ سلکی یا بیسیم کی اصطلاح ایک بعید نگار (ٹیلیگراف) کے لیۓ اختیار کی جاتی تھی اور آجکل اس کو عموما جدید آلات و طریق کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے مثلا ، خلوی شرکہ (cellular networks) اور سلکی یا بےتاری عریض الشریط شبکہ (broadband internet)۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔