ٹھوس محلول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:21، 28 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''کیمیاء''' میں، ایسا محلول جو دو یا دو سے زائد دھاتی عناصر سے ملکر بنے، '''ٹھوس محلول''' <small>(solid mixtur...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کیمیاء میں، ایسا محلول جو دو یا دو سے زائد دھاتی عناصر سے ملکر بنے، ٹھوس محلول (solid mixture) کہلاتا ہے.

آسان الفاظ میں، دھاتوں سے بننے والے محلول کو ٹھوس محلول کہاجاتا ہے. اِس کی عام مثال بھرت ہے.


مزید دیکھئے