تخسید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:00، 4 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|تخسیدی تعامل کی وضاحت '''عملِ تّخسِید''' <small>(عربی سے ''تخفیف'' و ''تکسید'' کا اِخ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
تخسیدی تعامل کی وضاحت

عملِ تّخسِید (عربی سے تخفیف و تکسید کا اِختصار. انگریزی: Redox) اُن کیمیائی تعاملات کو کہاجاتا ہے جن میں جوہروں کی تکسیدی عدد تبدیل ہوجاتی ہے. یا وہ کیمیائی تعاملات جن میں دو کیمیائی عناصر کے درمیان برقیوں کا تبادلہ ہوتا ہے.

لفظ تخسید دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید.

تکسید، کسی جوہر، سالمہ یا آئن کا برقیوں کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے.

تخفیف، کسی جوہر، سالمہ یا آئن کا برقیوں کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے.


تخسیدی تعاملات کی مثال

اس کی ایک اچھی مثال آبگر اور فلورین کے مابین تعامل ہے:

ہم اِس کُل تعامل کو دو حصّوں میں لکھ سکتے ہیں: تکسیدی تعامل

اور تخفیفی تعامل:


مزید دیکھئے