ہوافضائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:53، 9 اپریل 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''ہوافضائی''' <small>(aerospace)</small>، زمین کے کرۂ ہوائی اور اِردگرد فضاء پر مشتمل ہے. مخصوصاً، یہ …)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ہوافضائی (aerospace)، زمین کے کرۂ ہوائی اور اِردگرد فضاء پر مشتمل ہے. مخصوصاً، یہ اِصطلاح دراصل ایک ایسی صنعت کی طرف اشارہ کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے جو کہ خلاء و ہواء میں حرکت کرنے والے ناقلات (vehicles) پر تحقیق، اُن کی طرحکاری (designing)، تصنیع، عاملیت اور برقراریت کرتی ہے. ہوافضاء ایک متنوع میدان ہے جس کے کئی تجارتی، صنعتی اور عسکری اطلاقات ہیں.

یادرہے کہ ہوافضائی اور ہوافضاء (airspace) کی معنی الگ ہیں، ہوافضاء سے مراد زمین پر کسی مقام کے اُوپر ہوا کا طبیعی علاقہ ہے.




نیز دیکھئے