استراحت گاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استراحات، ہوٹل اور تفننات کی کئی اقسام مثلاً تیرتال (swimming pool) وغیرہ کو یکجا کرتے ہیں، جیسا کہ اِس استراحہ میں دکھایا گیا ہے۔

استراحہ (resort) یا استراح گاہ سے مُراد استراحت (relaxation) اور تفنن (recreation) کیلئے استعمال ہونے والی ایک ایسی جگہ کی ہوتی ہے جہاں لوگ تعطیلات (holidays) یا چھٹیاں (vacations) گزارنے آتے ہیں۔ یہ ایک ہی شرکہ کے تحت چلنی والی جگہیں، قصبے اور کبھی کھبار ایک تجاریاتی تاسیسہ (commercial establishment) بھی ہوسکتا ہے۔

ایسے قصبات، جہاں سیاحت اور تعطیل کاری (vacationing) مقامی سرگرمی کا بڑا حصّہ ہوتا ہے، کو بعض اوقات استراحی قصبات (resort towns) کہاجاتا ہے۔ سمندر کے کنارے واقع استراحہ کو ساحلی استراحہ (seaside resort) کہلاتا ہے۔ اندرونِ ملک استراحات میں اسکی استراحات (ski resorts)، کوہی استراحات (mountain resorts) اور مسبح قصبات (spa towns) شامل ہیں۔


نیز دیکھئے