جامعہ مفتاح العلوم مئو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:31، 20 مئی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox university |name = جامعہ مفتاح العلوم<br><small>Jamia Miftahul Uloom</small><br/>जामिया...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جامعہ مفتاح العلوم
Jamia Miftahul Uloom
जामिया मिफ्ताहुल उलूम
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام1877
بانیامام الدین پنجابی
چانسلرمولانا محمد اعظم مفتاحی
مولانا ابو سفیان مفتاحی
وائس چانسلرمولانا محمد صالح نعمانی
طلبہ10,000
مقاممئو، ، بھارت
ویب سائٹjamiamiftahululoom.com

'جامعہ مفتاح العلوم بھارت میں واقع ایک مدرسہ ہے۔[1] یہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو کے ایک قصبہ شاہی کترا میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد امام الدین پنجابی نے 1877 میں رکھی تھی۔[2]

  1. "Jamia Miftahul Uloom"۔ miftahululoom.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2015 
  2. Majalla Al-Miftah