"معیاری انحراف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q159375 پر موجود ہیں
م Bot: fr:Écart type is a good article; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
* {{سہل}} [[معیاری انحراف (آسان)]]
* {{سہل}} [[معیاری انحراف (آسان)]]
{{اصطلاح برابر|
{{اصطلاح برابر|
معیاری انحراف
اقدار
توزیع
دالہ
کمیت
دو رقمی
متوقع قدر
تَفاوُت |
معیاری انحراف
اقدار
توزیع
دالہ
کمیت
دو رقمی
متوقع قدر
تَفاوُت |
standard deviation
values
distribution
function
mass
binomial
expected value
variance
standard deviation
values
distribution
function
mass
binomial
expected value
variance

[[تصادفی متغیر]] (یا اس کی [[توزیعِ احتمال]]) کا اپنی [[متوقع قدر]] (اوسط) سے ممکنہ انحراف کی مقدار کو ناپنے کے لیے، تصادفی متغیر کا "معیاری انحراف" استعمال ہوتا ہے۔ اسے عموماً <math>\sigma</math> کی علامت سے لکھا جاتا ہے اور یہ [[تفاوت]] کا [[مربع جذر|مربع جزر]] ہوتا ہے۔
[[تصادفی متغیر]] (یا اس کی [[توزیعِ احتمال]]) کا اپنی [[متوقع قدر]] (اوسط) سے ممکنہ انحراف کی مقدار کو ناپنے کے لیے، تصادفی متغیر کا "معیاری انحراف" استعمال ہوتا ہے۔ اسے عموماً <math>\sigma</math> کی علامت سے لکھا جاتا ہے اور یہ [[تفاوت]] کا [[مربع جذر|مربع جزر]] ہوتا ہے۔
سطر 25: سطر 25:
:<math>\ p_X(x_i) = \Pr(X=x_i) </math>
:<math>\ p_X(x_i) = \Pr(X=x_i) </math>

[[Image:Binomial distribution pmf.png|thumb|280px|تصویر 2: دو رقمی توزیع کی ''احتمال کمیت دالہ'' <math>\ p_X(.)</math>]]
[[ملف:Binomial distribution pmf.png|thumb|280px|تصویر 2: دو رقمی توزیع کی ''احتمال کمیت دالہ'' <math>\ p_X(.)</math>]]
''مثال:'' [[دو رقمی توزیع|دو رقمی توزیعِ احتمال]] شدہ تصادفی متغیر ''X'' کا تفاوت
''مثال:'' [[دو رقمی توزیع|دو رقمی توزیعِ احتمال]] شدہ تصادفی متغیر ''X'' کا تفاوت
:<math>\ \sigma^2 = np(1-p)</math>
:<math>\ \sigma^2 = np(1-p)</math>
سطر 33: سطر 33:
<math>\ \sigma = 10^{\frac{1}{2}} \approx 3.16</math>
<math>\ \sigma = 10^{\frac{1}{2}} \approx 3.16</math>

==اور دیکھو==
== اور دیکھو ==
* [[متوقع قدر]]
* [[متوقع قدر]]
* [[تفاوت]]
* [[تفاوت]]
سطر 41: سطر 41:

[[زمرہ:احتمال نظریہ]]
[[زمرہ:احتمال نظریہ]]

{{Link GA|fr}}

نسخہ بمطابق 19:54، 2 جون 2014ء

اصطلاح term

معیاری انحراف
اقدار
توزیع
دالہ
کمیت
دو رقمی
متوقع قدر
تَفاوُت

standard deviation
values
distribution
function
mass
binomial
expected value
variance

تصادفی متغیر (یا اس کی توزیعِ احتمال) کا اپنی متوقع قدر (اوسط) سے ممکنہ انحراف کی مقدار کو ناپنے کے لیے، تصادفی متغیر کا "معیاری انحراف" استعمال ہوتا ہے۔ اسے عموماً کی علامت سے لکھا جاتا ہے اور یہ تفاوت کا مربع جزر ہوتا ہے۔

تصادفی متغیر کا "معیاری انحراف" ناپ ہے تصادفی متغیر کی اقدار (نیلا رنگ میں) کا اپنے اوسط کے گرد پھیلاؤ کا۔

اگر تصادفی متغیر X کی متوقع قدر کو

لکھا جائے، تو X کا "معیاری انحراف" یوں تعریف کیا جاتا ہے

یعنی ہے تصادفی متغیر X کی اوسط سے دوری کے مربع کی اوسط ۔ واپس X کی اکائی میں آنے کے لیے ہم کا مربع جزر لے کر معیاری انحراف حاصل کرتے ہیں۔

غور کرو کہ تفاوت کو یوں لکھ سکتے ہیں

جہاں متفرد تصادفی متغیر کے لیے غور کرو کہ متغیر کی وزن شدہ اوسط ہے، جہاں وزن تصادفی متغیر X کی احتمال کمیت دالہ سے کیا گیا ہے۔ متفرد تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت دالہ" اس متغیر کی قدر x ہونے کے احتمال کو کہتے ہیں، اور یوں تعریف کرتے ہیں:

تصویر 2: دو رقمی توزیع کی احتمال کمیت دالہ

مثال: دو رقمی توزیعِ احتمال شدہ تصادفی متغیر X کا تفاوت

تصویر 2 میں سرخ خطِ منحنی کے مطابق تَفاوُت اور معیاری انحراف

اور دیکھو

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

سانچہ:Link GA