"فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:قصص+زمرہ:داستانیات |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''افسانوی''' یا '''افسانویت''' سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، [[مصنف]] کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویت کی اصطلاح خصوصاً [[ناول|ناولوں]] اور [[افسانہ|افسانوں]] کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانوی کی ضدغیر افسانوی (یا غیر افسانویت) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔ |

[[زمرہ:قصص]] |
|||
[[زمرہ:داستانیات]] |
|||
[[زمرہ:افسانوی]] [[زمرہ:اصناف]] |
[[زمرہ:افسانوی]] [[زمرہ:اصناف]] |
نسخہ بمطابق 05:21، 10 دسمبر 2014ء
افسانوی یا افسانویت سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، مصنف کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویت کی اصطلاح خصوصاً ناولوں اور افسانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانوی کی ضدغیر افسانوی (یا غیر افسانویت) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔