"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شہر بانو''' [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔

'''شہر بانو''' [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔

آپ کی ولادت ایران کے شاہی دربار میں ہوئی، آپ عفت ، حیا اور پاکیزگی سے مالامال تھیں یہ عظیم خاتون اپنی پاکیزہ فطرت پر پورے استحکام کے ساتھ باقی رہیں اور دربار کے برے اخلاقی اقدار اور بیہودہ نظریات و روایات کا آپ کے بیدار ضمیر پر کسی قسم کا اثر نہیں پڑا ۔
خلیفہ دوم حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔

خلیفہ دوم حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔

مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انہیں [[ایران]] سے [[مدینہ منورہ|مدینہ]] لایا گیا۔ حضرت عمر {{رض مذ}} نے حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے بیٹے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے نکاح کر لیا اور ان کی بطن مبارک سے [[امام]] [[علی ابن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] اور دیگر فرزندان پیدا ہوئے۔

مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انہیں [[ایران]] سے [[مدینہ منورہ|مدینہ]] لایا گیا۔ حضرت عمر {{رض مذ}} نے حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے بیٹے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے نکاح کر لیا اور ان کی بطن مبارک سے صرف [[امام]] [[علی ابن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] پیدا ہوئے۔ آپ نے اسیری کے بعد اس بات کو ثابت کر دکھایا کہ بچپن سے ہی طہارت و پاکیزگی ان کا شیوہ تھا اور امام علی بن حسین|سجاد]] علیہ السلام کی ماں بننے کا تمام شرف اور صلاحیت آپ کو حاصل ہے ۔

بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔

بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس شادی سے [[عرب]] اور [[عجم]] یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔[1]
اس شادی سے [[عرب]] اور [[عجم]] یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔[#]

نسخہ بمطابق 21:53، 22 اپریل 2015ء

شہر بانو ایران کے بادشاہ یزدگرد کی بیٹی تھیں۔
آپ کی ولادت ایران کے شاہی دربار میں ہوئی، آپ عفت ، حیا اور پاکیزگی سے مالامال تھیں یہ عظیم خاتون اپنی پاکیزہ فطرت پر پورے استحکام کے ساتھ باقی رہیں اور دربار کے برے اخلاقی اقدار اور بیہودہ نظریات و روایات کا آپ کے بیدار ضمیر پر کسی قسم کا اثر نہیں پڑا ۔ خلیفہ دوم حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔
مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انہیں ایران سے مدینہ لایا گیا۔ حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بیٹے امام حسین علیہ السلام کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے نکاح کر لیا اور ان کی بطن مبارک سے صرف امام امام زین العابدین علیہ السلام پیدا ہوئے۔ آپ نے اسیری کے بعد اس بات کو ثابت کر دکھایا کہ بچپن سے ہی طہارت و پاکیزگی ان کا شیوہ تھا اور امام علی بن حسین|سجاد]] علیہ السلام کی ماں بننے کا تمام شرف اور صلاحیت آپ کو حاصل ہے ۔
بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی حضرت سلمان فارسی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس شادی سے عرب اور عجم یعنی عرب اور ایران کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔[#]

حوالے

1. محمد بن یعقوب كلینی، اصول كافى، شرح : على اكبر غفارى، تہران، مكتبہ صدوق، 1381ھ .ق، جلد 1 صفحہ 467۔
2. شیخ مفید، الارشاد، قم، مكتبہ بصیر تى ، صفحہ 253۔
3. فضل بن حسن طبرسى، اعلام الورى با علام الہدى، چاپ سوم، تہران، دار الكتب الاسلامیہ، صفحہ 256۔
4. حسن بن محمد بن حسن قمى، تاریخ قم، ترجمہ حسن بن على بن حسین قمى، تصحیح : سيد جلال الدین تہرانى، تہران، انتشارات توس، 1361ھ .ش، صفحہ 196۔
5. على بن عیسى اربلى، كشف الغمۃ فى معرفۃ الآئمۃ، تبریز، مكتبہ بنى ہاشمى، 1381ھ . ق، جلد 2 صفحہ 286