"ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1876ء کی متعارفات |
اضافہ سانچہ/سانچہ جات، اضافہ مواد |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[File:Melvil Dewey 1891.jpg|thumb|ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی نظام ترتیب دینے والے [[میلول ڈیوی]] (1851-1931)]] |
[[File:Melvil Dewey 1891.jpg|thumb|ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی نظام ترتیب دینے والے [[میلول ڈیوی]] (1851-1931)]] |
||
'''ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی''' ([[انگریزی |
'''ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی''' ([[انگریزی نام|Dewey Decimal Classification یا Dewey Decimal System}}، ([[مخفف]]:DD، ڈی ڈی) [[میلول ڈیوی]] کا ایک اہم کتب خانوی [[درجہ بندی (کتب خانہ)|درجہ بندی]] نظام ہے۔ یہ درجہ بندی نظام پہلی بار [[1876ء]] میں امریکا میں شایع کیا گيا۔ <ref>{{citation | last = Dewey | first = Melvil | url = http://www.gutenberg.org/files/12513/12513-h/12513-h.htm | title = Classification and Subject Index for Cataloguing and Arranging the Books and Pamphlets of a Library | format = Project Gutenberg eBook | year = 1876 | accessdate = 31 July 2012 }}</ref>یہ تمام درجہ بندی نظاموں سے زیادہ استعمال ہونے والا نظام ہے۔ اس کی علامات میں صرف [[عربی اعداد]] استعمال ہوتے ہیں۔اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دنیا کے 98٪ کتب خانوں میں رائج ہے۔اب تک اس درجہ بندی کے 23 مختلف ترامیم شدہ طباعتیں ہو چکی ہیں۔ |
||
==انتظام و اشاعت== |
==انتظام و اشاعت== |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{کتب خانوی درجہ بندی نظام}} |
{{کتب خانوی درجہ بندی نظام}} |
||
[[زمرہ:1876ء کی متعارفات]] |
[[زمرہ:1876ء کی متعارفات]] |
||
[[زمرہ:درجہ بندی نظام]] |
[[زمرہ:درجہ بندی نظام]] |
نسخہ بمطابق 14:13، 13 نومبر 2015ء
ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی ([[انگریزی نام|Dewey Decimal Classification یا Dewey Decimal System}}، (مخفف:DD، ڈی ڈی) میلول ڈیوی کا ایک اہم کتب خانوی درجہ بندی نظام ہے۔ یہ درجہ بندی نظام پہلی بار 1876ء میں امریکا میں شایع کیا گيا۔ [1]یہ تمام درجہ بندی نظاموں سے زیادہ استعمال ہونے والا نظام ہے۔ اس کی علامات میں صرف عربی اعداد استعمال ہوتے ہیں۔اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دنیا کے 98٪ کتب خانوں میں رائج ہے۔اب تک اس درجہ بندی کے 23 مختلف ترامیم شدہ طباعتیں ہو چکی ہیں۔
انتظام و اشاعت
مکمل نسخہ | تاریخ اشاعت | اختصار شدہ | تاریخ اشاعت |
---|---|---|---|
1 | 1876 | ||
2 | 1885 | ||
3 | 1888 | ||
4واں | 1891 | ||
5واں | 1894 | 1 | 1895 |
6واں | 1899 | ||
7واں | 1911 | ||
8واں | 1913 | 2 | 1915 |
9واں | 1915 | ||
10واں | 1919 | ||
11واں | 1922 | 3 | 1926 |
12واں | 1927 | 4واں | 1929 |
13واں | 1932 | 5واں | 1936 |
14واں | 1942 | 6واں | 1945 |
15واں | 1951 | 7واں | 1953 |
16واں | 1958 | 8واں | 1959 |
17واں | 1965 | 9واں | 1965 |
18واں | 1971 | 10واں | 1971 |
19واں | 1979 | 11واں | 1979 |
20واں | 1989 | 12واں | 1990 |
21 | 1996 | 13واں | 1997 |
22 | 2003 | 14واں | 2004 |
23 | 2011 | 15واں | 2012 |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Melvil Dewey (1876)، Classification and Subject Index for Cataloguing and Arranging the Books and Pamphlets of a Library (Project Gutenberg eBook)، اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2012