"تانکرید، شہزادہ الجلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Tancred of Antioch.jpg|left|200px|تانكريد کی قرون وسطی کی ایک تصویر]]

'''تانکرید'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Tancred, Prince of Galilee'') (پیدائش: ۱۰۷۵ء - وفات: ۵ یا ۱۲ دسمبر ۱۱۱۲ء) کا تعلق ایک [[مجوسی قوم]]<ref>کتاب: [[خلافت اندلس]]، مصنف: [[مرحوم]] [[نواب ذوالقدر جنگ بہادر]]، ص- ۱۷۶، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔</ref> ([[انگریزی زبان]] میں: '''Normans''') سے تھا۔ یہ [[پہلی صلیبی جنگ]] میں [[مجوسی قوم]] کا [[سالار|سپہ سالار]] تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب [[ہتفیل ھا]] سے جا ملتا ہے۔<ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee]</ref>

[[ملف:Bohemund of taranto in the battle.jpg‎|thumb|left|تانکرید اور [[بوہمند اول]] پہلی صلیبی جنگ میں لڑتے ہوئے ]]

== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
[[ملف:Tancred and Erminia.JPG|thumb|350px|left| ''تانکرید اور ارمینہ جنگ کے دوران'' ]]
[[ملف:Tancred and Erminia.JPG|thumb|350px|left| ''تانکرید اور ارمینہ جنگ کے دوران'']]

تانکرید کی والدہ کا نام [[ایما ہتفیلی]] اور والد کا نام [[اود، نیک انسان]] تھا۔ [[ایما ہتفیلی]]، [[بوہمند اول]] کی بہن تھی۔ تانکرید کے نانا کا نام [[روبرت جسکارد]] اور نانی جسکارد کی پہلی بیوی [[البردا بنلبرگی]] تھی۔

== حوالہ ==
== حوالہ ==

نسخہ بمطابق 00:49، 24 نومبر 2015ء

تانكريد کی قرون وسطی کی ایک تصویر
تانكريد کی قرون وسطی کی ایک تصویر

تانکرید، (انگریزی زبان میں: Tancred, Prince of Galilee) (پیدائش: ۱۰۷۵ء - وفات: ۵ یا ۱۲ دسمبر ۱۱۱۲ء) کا تعلق ایک مجوسی قوم[1] (انگریزی زبان میں: Normans) سے تھا۔ یہ پہلی صلیبی جنگ میں مجوسی قوم کا سپہ سالار تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب ہتفیل ھا سے جا ملتا ہے۔[2]

تانکرید اور بوہمند اول پہلی صلیبی جنگ میں لڑتے ہوئے

ابتدائی زندگی

تانکرید اور ارمینہ جنگ کے دوران

تانکرید کی والدہ کا نام ایما ہتفیلی اور والد کا نام اود، نیک انسان تھا۔ ایما ہتفیلی، بوہمند اول کی بہن تھی۔ تانکرید کے نانا کا نام روبرت جسکارد اور نانی جسکارد کی پہلی بیوی البردا بنلبرگی تھی۔

حوالہ

  1. کتاب: خلافت اندلس، مصنف: مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر، ص- ۱۷۶، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔
  2. en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee