"دریائے برہم پتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: sr:Брамапутра
سطر 33: سطر 33:
[[no:Brahmaputra]]
[[no:Brahmaputra]]
[[pl:Brahmaputra]]
[[pl:Brahmaputra]]
[[pnb:دریائے برہم پتر]]
[[pt:Rio Bramaputra]]
[[pt:Rio Bramaputra]]
[[ru:Брахмапутра]]
[[ru:Брахмапутра]]

نسخہ بمطابق 05:23، 17 اگست 2009ء

تبت کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ آسام میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور بنگلہ دیش سے ہوتا ہوا دریائےگنگا میں مل جاتا ہے، اور ڈیلٹا بناتا ہوا خلیج بنگال میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔