"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پاکستانی پکوان+زمرہ:پنجابی پکوان |
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:نیپالی طباخی بجانب زمرہ:نیپالی پکوان |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
[[زمرہ:بہاری طباخی]] |
[[زمرہ:بہاری طباخی]] |
||
[[زمرہ:مغلائی پکوان]] |
[[زمرہ:مغلائی پکوان]] |
||
[[زمرہ:نیپالی |
[[زمرہ:نیپالی پکوان]] |
||
[[زمرہ:بھارتی مٹھائیاں]] |
[[زمرہ:بھارتی مٹھائیاں]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی مٹھائیاں]] |
[[زمرہ:پاکستانی مٹھائیاں]] |
نسخہ بمطابق 11:17، 28 اگست 2016ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ایک مٹھائی کا نام جو کہ جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔
اجزاء
- میدہ آدھا پاؤ
- کھویا آدھا کلو
- انڈے دو عدد
- بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
- پکوان کا تیل تلن کرنے کے لئے ۔
شیرہ بنانے کی ترکیب
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
ترکیب
میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے