"قواعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''قواعد''' لفظ [[قاعدہ]] سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال [[گفتگو]] کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔
'''قواعد''' عربی زبان کےلفظ [[قاعدہ]] سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال [[گفتگو]] کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔
[[لسانیات]] میں ، قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین ہیں جو الفاظ ، فقرے اور جملے کی تشکیل کنٹرول کرتے ہیں ۔ اس [[اصطلاح]] سے اس کا مطالعہ بھی مراد لی جاتی ہے۔ اور اس میں [[صَرف]] ، [[نحو]] ، صوتیات ، معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔
[[لسانیات]] میں ، قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین ہیں جو الفاظ ، فقرے اور جملے کی تشکیل کنٹرول کرتے ہیں ۔ اس [[اصطلاح]] سے اس کا مطالعہ بھی مراد لی جاتی ہے۔ اور اس میں [[صَرف]] ، [[نحو]] ، صوتیات ، معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔
<br />
<br />

نسخہ بمطابق 14:49، 10 فروری 2017ء

قواعد عربی زبان کےلفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال گفتگو کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔ لسانیات میں ، قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین ہیں جو الفاظ ، فقرے اور جملے کی تشکیل کنٹرول کرتے ہیں ۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لی جاتی ہے۔ اور اس میں صَرف ، نحو ، صوتیات ، معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔
مختصر یہ کہ ان قاعدوں اور اصولوں کا مجموعہ جو ہمیں ایک زبان کی مرتبت بتاتی ہے۔