"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}} |
|||
[[ملف:William_Wordsworth_001.jpg|thumb|ولیم ورڈزورتھ]] |
|||
'''ولیم ورڈذورتھ''' (William Wordsworth) (1770-1850) [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان کا [[شاعر]] تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی [[ادب]] میں [[رومانوی تحریک]] کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی [[شاعری]] کی اہم خصوصیت ہے۔ |
|||
ولیم ورڈزورتھ برطانیہ کا ایک مشہور رومانی شاعر تھا جو [[7 اپریل]] [[1770ء]] کو [[کوکرماوتھ]] میں پیدا ہوا۔ اُس نے [[سموئیل ٹیلر کالرج]] کے [[انگریزی ادب]] میں [[رومانیت]] کا آغاز کیا۔ اُس کا ادبی شہکار [[پریلوڈ]] کہا جاتا ہے جس کی اس نے کئی دفعہ تجدید کی اور اضافے کیے۔ اسے اس کی وفات کے بعد نام دیا گیا اور شائع ہوا اُس سے پہلے یہ '''کالرج کے لئے''' نظم کے نام سے جانی جاتی تھی۔ وہ [[1843ء]] سے اپنی وفات [[1850ء]] برطانیہ کا [[ملک الشعرا]] رہا ہے۔ [[23 اپریل]] [[1850ء]] کو [[کمبر لینڈ]] [[انگلستان]] میں اُس کا انتقال ہو گیا۔ |
|||
== ابتدائی زندگی == |
|||
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]] |
|||
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیۓ فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔ |
|||
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعرا]] |
|||
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]] |
|||
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔ |
|||
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]] |
|||
[[زمرہ:1850ء کی اموات]] |
|||
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔ |
|||
[[زمرہ:انگریز شعراء]] |
|||
[[زمرہ:ولیم ورڈزورتھ]] |
|||
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔ |
|||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 06:27، 13 دسمبر 2017ء
ولیم ورڈزورتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: William Wordsworth) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1770ء [1][2][3][4][5][6][7] کوکیرموود [8] |
وفات | 23 اپریل 1850ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | نمونیا [8] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [8] مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)[8] |
نسل | انگریز [8] |
مذہب | انگلیکانیت [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج [8] |
پیشہ | شاعر [8][9]، غنائی شاعر [8]، مصنف [10] |
مادری زبان | انگریزی [8] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][8][12] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ولیم ورڈذورتھ (William Wordsworth) (1770-1850) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے۔
ابتدائی زندگی
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیۓ فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں فرانس آیا اور اسے انقلاب فرانس اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کا آغاز ہوتا ہے۔
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118635212 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mk69t1 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/william-wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
- ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15380.htm#i153791 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1159 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/william-wordsworth-9537033 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018
- ↑ https://cs.isabart.org/person/16098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10621283