"دریائے برہم پتر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eo:Bramaputro |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ محو: simple:Brahmaputra; cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تبت]] کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ [[آسام]] میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور [[بنگلہ دیش]] سے ہوتا ہوا دریائے[[ |
[[تبت]] کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ [[آسام]] میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور [[بنگلہ دیش]] سے ہوتا ہوا دریائے [[گنگا]] میں مل جاتا ہے، اور ڈیلٹا بناتا ہوا [[خلیج بنگال]] میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔ |
||
[[ |
[[زمرہ:دریا]] |
||
[[en:Brahmaputra River]] |
[[en:Brahmaputra River]] |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
[[ru:Брахмапутра]] |
[[ru:Брахмапутра]] |
||
[[sa:ब्रह्मपुत्र]] |
[[sa:ब्रह्मपुत्र]] |
||
[[simple:Brahmaputra]] |
|||
[[sk:Brahmaputra]] |
[[sk:Brahmaputra]] |
||
[[sl:Brahmaputra]] |
[[sl:Brahmaputra]] |
نسخہ بمطابق 03:26، 9 مارچ 2010ء
تبت کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ آسام میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور بنگلہ دیش سے ہوتا ہوا دریائے گنگا میں مل جاتا ہے، اور ڈیلٹا بناتا ہوا خلیج بنگال میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔