"آیت اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:Grand Ayatollahs.jpg|تصغیر|330x330پکسل]] |
[[فائل:Grand Ayatollahs.jpg|تصغیر|330x330پکسل]] |
||
آیت اللہ ایک خطاب ہے جو شیعہ مسلمان اپنے بہت بڑے |
آیت اللہ ایک خطاب ہے جو شیعہ مسلمان اپنے بہت بڑے علما کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا لفظی مطلب ہے '''اللہ کی نشانی''' ۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اصولِ دین اور فقہ اور شریعت میں مسلمہ علم رکھتے ہوں۔ شیعہ مسلمان اپنے مسائل کے شریعت کے مطابق حل کے لیے ان سے رجوع کرتے ہیں۔ |
||
== مشہور آیت اللہ == |
== مشہور آیت اللہ == |
نسخہ بمطابق 17:56، 6 فروری 2018ء
آیت اللہ ایک خطاب ہے جو شیعہ مسلمان اپنے بہت بڑے علما کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا لفظی مطلب ہے اللہ کی نشانی ۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اصولِ دین اور فقہ اور شریعت میں مسلمہ علم رکھتے ہوں۔ شیعہ مسلمان اپنے مسائل کے شریعت کے مطابق حل کے لیے ان سے رجوع کرتے ہیں۔
مشہور آیت اللہ
- آیت اللہ خمینی
- آیت اللہ سیستانی
- آیت اللہ خامنہ ای
- آیت اللہ وحید خراسانی