"تیان شان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Peak_of_Khan_Tengri_at_sunset.jpg|تصغیر|خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب]]
[[فائل:Peak_of_Khan_Tengri_at_sunset.jpg|تصغیر|خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب]]
'''تیان شان''' (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) [[وسط ایشیا]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ [[صحرائےتکلامکان]] کے شمال اور مغرب میں [[قازقستان]]/قزاقستان، [[کرغزستان]] اور [[چین]] کے مغربی صوبہ [[سنکیانگ]] کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ [[سلسلہ کوہ پامیر]] سے منسلک ہے۔
'''تیان شان''' (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) [[وسط ایشیا]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ [[صحرائے تکلامکان]] کے شمال اور مغرب میں [[قازقستان]]/قزاقستان، [[کرغزستان]] اور [[چین]] کے مغربی صوبہ [[سنکیانگ]] کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ [[سلسلہ کوہ پامیر]] سے منسلک ہے۔

اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی [[جینگش چوکوسو]] (بلندی 4148 میٹر یعنی 13609 فٹ) ہے جسے انگریزی میں Victory Peak کہا جاتا ہے۔ یہ کرغزستان اور چین کی سرحد پر [[اسیک کول جھیل]] کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ دوسری بلند ترین چوٹی [[خان تنگری]] ہے جو 7010 میٹر بلند ہے۔

نسخہ بمطابق 19:32، 20 مارچ 2018ء

خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب

تیان شان (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) وسط ایشیا کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ صحرائے تکلامکان کے شمال اور مغرب میں قازقستان/قزاقستان، کرغزستان اور چین کے مغربی صوبہ سنکیانگ کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ سلسلہ کوہ پامیر سے منسلک ہے۔

اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی جینگش چوکوسو (بلندی 4148 میٹر یعنی 13609 فٹ) ہے جسے انگریزی میں Victory Peak کہا جاتا ہے۔ یہ کرغزستان اور چین کی سرحد پر اسیک کول جھیل کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ دوسری بلند ترین چوٹی خان تنگری ہے جو 7010 میٹر بلند ہے۔

اس سلسلہ کوہ سے نکلنے والے اہم دریاؤں میں سیر دریا، الی دریا اور تارم دریا شامل ہیں۔

اس علاقے میں پہنچنے والے اولین یورپی باشندے پیٹر سمینوف تھے جنہوں نے 1850ء کی دہائی میں یہاں کا دورہ کیا اور تیان شان کی تفصیلات کو بیان کیا۔