"یوسف خرپوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، فقہا |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''یوسف خرپوتی''' فقہ حنفی کے |
'''یوسف خرپوتی''' فقہ حنفی کے فقہا میں سے ہیں ۔ |
||
== نام == |
== نام == |
نسخہ بمطابق 03:09، 21 مارچ 2018ء
یوسف خرپوتی فقہ حنفی کے فقہا میں سے ہیں ۔
نام
پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہےیہ رومی الاصل ہیں۔
ولادت
ان کی ولادت خرپوت ترکی میں ہوئی۔
وفات
1292 ھ/ 1875ء میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔
تصنیف
- منطق فی الازہریہ
- سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
- رموز التوحيد ۔
- ناموس الايقان فی شرح البرهان۔[1]
حوالہ جات
- ↑ ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570