"تکون خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
4 بائٹ کا ازالہ ،  10 سال پہلے
م
روبالہ ترمیم: sr:Hematopoeza; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: sr:Hematopoezis)
م (روبالہ ترمیم: sr:Hematopoeza; cosmetic changes)
{{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِِ خون (hematopoiesis) سے [[علم]] [[دمیات|دمیات یعنی hematology]] میں مراد [[زندہ]] اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران [[خون]] یا اس کے اجزاء تخلیق کیۓ جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ ، [[اصل الکلمہ]] میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، [[مصدر]]، {{جسامتعر|130%|كَوَّن}} سے بننے والے لفظ {{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِ کا مفہوم ، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔
 
 
 
[[زمرہ:دمیات]]
[[pt:Hematopoiese]]
[[ru:Гемопоэз]]
[[sr:HematopoezisHematopoeza]]
[[sv:Hematopoes]]
57,247

ترامیم

فہرست رہنمائی