"کائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
'''طحالب''' جنکو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ [[جڑ]] اور [[تنا|تنے]] وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ [[حقیقی المرکز]] خلیات رکھتے ہیں اور ان میں [[شعاعی تالیف]] (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جس کو {{ٹنر}} [[سبزینہ]] {{ن}} (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی [[توانائی]] اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیے غذا تیار کرتے ہیں۔

[[زمرہ:نباتیات]]
[[زمرہ:طحالب]]
[[زمرہ:طحالب]]
[[زمرہ:نباتیات]]

نسخہ بمطابق 00:14، 23 مارچ 2018ء

طحالب جنکو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ جڑ اور تنے وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ حقیقی المرکز خلیات رکھتے ہیں اور ان میں شعاعی تالیف (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جس کو سبزینہ (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی توانائی اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیے غذا تیار کرتے ہیں۔