"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== مذہبی تقدس == |
== مذہبی تقدس == |
||
مسیحی لوگ شب کرسمس کے ساتھ ہی رات تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور غریب غرباء کا خاص طور پر خیال کیا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ عورتیں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر [[ضیافت]] کا انتظام کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔<ref>[http://www.jahan-e-urdu.com/article-on-christmas-eve/ کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم]</ref> |

==دنیا بھر میں |
==دنیا بھر میں شب کرسمس== |
||
دنیا کے مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان مختلف ممالک میں شب کرسمس کے تعلق سے کچھ بنیادی مشترک چیزیں ہیں۔ مثلا: غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ |

کرسمس کے ایام مسیحی تقویم میں بہت مبارک اور اہم ایام شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں ۔ مثلا: عید ظہور خداوند، مزے والی عید البربارۃ، تصور نرمل، یوم مقدس اسٹیفن، یوم مقدس نیکولس، یوم سال نو اور ایپی فینی۔ |

نسخہ بمطابق 08:37، 12 دسمبر 2018ء
شب کرسمس یا شام کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔ مغربی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔[1] شب کرسمس کو کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم عبرانی تقویم کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔ شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔
مذہبی تقدس
مسیحی لوگ شب کرسمس کے ساتھ ہی رات تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور غریب غرباء کا خاص طور پر خیال کیا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ عورتیں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر ضیافت کا انتظام کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔[2]
دنیا بھر میں شب کرسمس
دنیا کے مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان مختلف ممالک میں شب کرسمس کے تعلق سے کچھ بنیادی مشترک چیزیں ہیں۔ مثلا: غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ کرسمس کے ایام مسیحی تقویم میں بہت مبارک اور اہم ایام شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں ۔ مثلا: عید ظہور خداوند، مزے والی عید البربارۃ، تصور نرمل، یوم مقدس اسٹیفن، یوم مقدس نیکولس، یوم سال نو اور ایپی فینی۔
حوالہ جات
- ↑ Mary Pat Fisher (1997)۔ Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths۔ آئی بی ٹوریس۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2010۔
Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth.
- ↑ کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم
- آئس لینڈ میں عوامی تعطیلات
- استونیا میں عوامی تعطیلات
- ایل سیلواڈور میں عوامی تعطیلات
- بلغاریہ میں عوامی تعطیلات
- تعطیلات
- چیک جمہوریہ میں عوامی تعطیلات
- دسمبر کی تقریبات
- سلوواکیہ میں عوامی تعطیلات
- سویڈن میں عوامی تعطیلات
- فن لینڈ میں عوامی تعطیلات
- لتھووینیا میں عوامی تعطیلات
- وینزویلا میں عوامی تعطیلات
- ڈنمارک میں عوامی تعطیلات