"ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی و اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2: سطر 2:
{{بالا خانہ|مضمون تحریر کرنا چاہتے ہیں|آپ مضمون کیسے تحریر کرسکتے ہیں، اسے سیکھیں۔|3=|4=یہ صفحہ آپ کے پہلے مضمون تحریر کرنے سے '''متعلق''' ہے، '''اسے تحریر کرنے کی جگہ نہیں ہے!'''<br />
{{بالا خانہ|مضمون تحریر کرنا چاہتے ہیں|آپ مضمون کیسے تحریر کرسکتے ہیں، اسے سیکھیں۔|3=|4=یہ صفحہ آپ کے پہلے مضمون تحریر کرنے سے '''متعلق''' ہے، '''اسے تحریر کرنے کی جگہ نہیں ہے!'''<br />
اگر آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم [[ویکیپیڈیا:تختہ مشق|تختہ مشق]] یا اپنے [[ویکیپیڈیا:صفحہ صارف|صفحۂ صارف]] میں تشریف لے جائیں۔ اگر واقعی مضمون تحریر کرنا ہو تو [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون|ساحر تخلیق مضمون]] میں کوشش کریں۔}}
اگر آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم [[ویکیپیڈیا:تختہ مشق|تختہ مشق]] یا اپنے [[ویکیپیڈیا:صفحہ صارف|صفحۂ صارف]] میں تشریف لے جائیں۔ اگر واقعی مضمون تحریر کرنا ہو تو [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون|ساحر تخلیق مضمون]] میں کوشش کریں۔}}

== ضروری ہدایات ==
پہلا مضمون لکھنے سے قبل چند ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیں:
پہلا مضمون لکھنے سے قبل چند ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیں:
# ویکیپیڈیا پر ترمیم و تدوین کا عمل سیکھنے کے لیے '''سب سے پہلے موجودہ مضامین میں ترمیم کی کوشش کریں''' اور بہترین مضامین کو پڑھیں۔
# ویکیپیڈیا پر ترمیم و تدوین کا عمل سیکھنے کے لیے '''سب سے پہلے موجودہ مضامین میں ترمیم کی کوشش کریں'''، نیز ویکیپیڈیا کے [[وپ:منتخب مضمون|منتخب مضامین]] اور [[وپ:بہترین مضمون|بہترین مضامین]] کو بغور دیکھیں اور پڑھیں تاکہ ویکیپیڈیا کا اسلوب نگارش معلوم ہو۔
# کسی مضمون کو لکھنے سے پہلے اس کو '''ویکیپیڈیا پر تلاش کریں''' کہ کہیں پہلے سے موجود نہ ہو۔ نیز اثنائے تلاش عمومی الفاظ یا دیگر قریب المعنی الفاظ سے بھی تلاش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون کسی دوسرے عنوان سے موجود ہو۔
# کسی مضمون کو لکھنے سے پہلے اس کو [[خاص:تلاش|خانہ تلاش]] کے ذریعہ '''ویکیپیڈیا پر لازماً تلاش کریں''' کہ کہیں وہ پہلے سے موجود نہ ہو۔ نیز اثنائے تلاش عمومی الفاظ یا دیگر قریب المعنی الفاظ سے بھی تلاش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون کسی دوسرے عنوان سے موجود ہو۔
# جو معلومات آپ ویکیپیڈیا پر شائع کرنا چاہتے ہیں ان کے '''مصادر و مراجع بھی جمع کریں'''۔ معتبر اور مطبوعہ حوالوں کے بغیر لکھے گئے مضامین حذف کیے جا سکتے ہیں۔
# جو معلومات آپ ویکیپیڈیا پر شائع کرنا چاہتے ہیں ان کے '''مصادر و مراجع بھی جمع کریں'''۔ معتبر اور مطبوعہ حوالوں کے بغیر لکھے گئے مضامین حذف کیے جا سکتے ہیں۔
# '''اپنے یا اپنے دوستوں کے متعلق مضامین، اشتہاری مضامین یا ذاتی تحقیقات نہ لکھیں'''۔
# '''اپنے یا اپنے دوستوں کے متعلق مضامین، اشتہاری مضامین یا ذاتی تحقیقات نہ لکھیں'''۔
# پہلا مضمون لکھنے سے پہلے اردو ویکیپیڈیا پر '''متحرک احباب سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں'''۔
# پہلا مضمون لکھنے سے پہلے اردو ویکیپیڈیا پر '''متحرک احباب سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں'''۔
# صارف نام فضا میں آپ کے مخصوص صارف نام کے تحت (جس کے لیے ویکیپیڈیا پر آپ کا کھاتہ ہونا لازمی ہے) [[وپ:ذیلی صفحہ|ذیلی صفحہ]] میں اپنے پہلے '''مضمون کا مسودہ تیار کریں''' اور اس مضمون کی حسن ترتیب و تنسیق کے لیے دوسرے تجربہ کار صارفین سے رائے لیں، جب مضمون مکمل تیار اور اطمینان بخش ہو جائے تو اسے مضمون نام فضا میں منتقل کر دیں۔
# یہ بھی ممکن ہے کہ آپ پہلے اپنے '''مضمون کا مسودہ تیار کریں''' (جس کے لیے آپ کو مضمون کے عنوان سے قبل '''مسودہ:''' کا سابقہ لگانا ہوگا) اور اس مضمون کی حسن ترتیب و تنسیق پر دوسرے تجربہ کار صارفین سے رائے لیں، جب مضمون مکمل تیار اور اطمینان بخش ہو جائے تو اسے مضمون نام فضا میں منتقل کر دیں۔
# حوالہ جات کو [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|معتبر مآخذ]] سے جمع کریں۔
# حوالہ جات کو [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|معتبر مآخذ]] سے جمع کریں۔
# اپنی معلومات کے مصادر و مراجع کو درج کریں اور [[ویکیپیڈیا: معروفیت|مضمون کی اہمیت]] کا ذکر کریں۔
# اپنی معلومات کے مصادر و مراجع کو لازماً درج کریں اور [[ویکیپیڈیا: معروفیت|مضمون کی اہمیت]] کا ذکر کریں۔
# مضمون کی ابتدا میں ایک دیباچہ ضرور لکھیں جس میں متعلقہ موضوع کا مختصراً مگر جامع احاطہ کیا گیا ہو۔
واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو [[وپ:فوری حذف شدگی|فوراً حذف کر دیا جائے]]۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً [[وپ:معروفیت|معروفیت]] اور [[وپ:منن|غیر جانبداری]] کے خلاف ہو اور [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|غیر معتبر حوالوں]] پر مشتمل ہو۔


واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو [[وپ:فوری حذف شدگی|فوراً حذف کر دیا جائے]]۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً [[وپ:معروفیت|معروفیت]] کے خلاف ہو اور [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|غیر معتبر حوالوں]] پر مشتمل ہو۔
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا بنیادی معلومات]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا بنیادی معلومات]]

نسخہ بمطابق 15:09، 25 دسمبر 2018ء

مضمون تحریر کرنا چاہتے ہیں
آپ مضمون کیسے تحریر کرسکتے ہیں، اسے سیکھیں۔


یہ صفحہ آپ کے پہلے مضمون تحریر کرنے سے متعلق ہے، اسے تحریر کرنے کی جگہ نہیں ہے!

اگر آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم تختہ مشق یا اپنے صفحۂ صارف میں تشریف لے جائیں۔ اگر واقعی مضمون تحریر کرنا ہو تو ساحر تخلیق مضمون میں کوشش کریں۔

ضروری ہدایات

پہلا مضمون لکھنے سے قبل چند ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیں:

  1. ویکیپیڈیا پر ترمیم و تدوین کا عمل سیکھنے کے لیے سب سے پہلے موجودہ مضامین میں ترمیم کی کوشش کریں، نیز ویکیپیڈیا کے منتخب مضامین اور بہترین مضامین کو بغور دیکھیں اور پڑھیں تاکہ ویکیپیڈیا کا اسلوب نگارش معلوم ہو۔
  2. کسی مضمون کو لکھنے سے پہلے اس کو خانہ تلاش کے ذریعہ ویکیپیڈیا پر لازماً تلاش کریں کہ کہیں وہ پہلے سے موجود نہ ہو۔ نیز اثنائے تلاش عمومی الفاظ یا دیگر قریب المعنی الفاظ سے بھی تلاش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون کسی دوسرے عنوان سے موجود ہو۔
  3. جو معلومات آپ ویکیپیڈیا پر شائع کرنا چاہتے ہیں ان کے مصادر و مراجع بھی جمع کریں۔ معتبر اور مطبوعہ حوالوں کے بغیر لکھے گئے مضامین حذف کیے جا سکتے ہیں۔
  4. اپنے یا اپنے دوستوں کے متعلق مضامین، اشتہاری مضامین یا ذاتی تحقیقات نہ لکھیں۔
  5. پہلا مضمون لکھنے سے پہلے اردو ویکیپیڈیا پر متحرک احباب سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں۔
  6. یہ بھی ممکن ہے کہ آپ پہلے اپنے مضمون کا مسودہ تیار کریں (جس کے لیے آپ کو مضمون کے عنوان سے قبل مسودہ: کا سابقہ لگانا ہوگا) اور اس مضمون کی حسن ترتیب و تنسیق پر دوسرے تجربہ کار صارفین سے رائے لیں، جب مضمون مکمل تیار اور اطمینان بخش ہو جائے تو اسے مضمون نام فضا میں منتقل کر دیں۔
  7. حوالہ جات کو معتبر مآخذ سے جمع کریں۔
  8. اپنی معلومات کے مصادر و مراجع کو لازماً درج کریں اور مضمون کی اہمیت کا ذکر کریں۔
  9. مضمون کی ابتدا میں ایک دیباچہ ضرور لکھیں جس میں متعلقہ موضوع کا مختصراً مگر جامع احاطہ کیا گیا ہو۔

واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو فوراً حذف کر دیا جائے۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً معروفیت اور غیر جانبداری کے خلاف ہو اور غیر معتبر حوالوں پر مشتمل ہو۔