"یوسف خرپوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 20: سطر 20:


[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:1875ء کی وفیات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 01:06، 8 جون 2019ء

یوسف خرپوتی فقہ حنفی کے فقہا میں سے ہیں ۔

نام[ترمیم]

پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہے یہ رومی الاصل ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت خرپوت ترکی میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

1292ھ/ 1875ء میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔

تصنیف[ترمیم]

  • منطق فی الازہریہ
  • سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
  • رموز التوحيد ۔
  • ناموس الايقان فی شرح البرهان۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570