"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نیو جرسی کی علامات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ثقافت میں حشرات
سطر 15: سطر 15:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:ثقافت میں حشرات]]
[[زمرہ:شہد]]
[[زمرہ:شہد]]
[[زمرہ:مسیسپی کی علامات]]
[[زمرہ:مسیسپی کی علامات]]

نسخہ بمطابق 08:28، 23 جون 2019ء

شہد مکھی مکھی کے خاندان کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔

مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔

.

زیرگی

"اپیس" نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007ء-2009ء) میں امریکا میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔[1]

علاماتی تذکرہ

قرآن میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔

حوالہ جات

  1. 19 مئی 2007ء، "Honey bee crisis tied to farming, expert says"