"منہ کھر (بیماری)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ منہ کھر(بیماری) کو منہ کھر (بیماری) کی جانب منتقل کیا
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قانون غذا+زمرہ:آفات صحت
سطر 1: سطر 1:
منہ کھر کی بیماری ایک [[چھوت]] کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک [[حُمہ|وائرسی]] وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لیے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔

[[زمرہ:آفات صحت]]
[[زمرہ:حیوانی امراض]]
[[زمرہ:حیوانی امراض]]
[[زمرہ:حیوانی وائرسیات]]
[[زمرہ:حیوانی وائرسیات]]
[[زمرہ:قانون غذا]]
[[زمرہ:وائرسی امراض]]
[[زمرہ:وائرسی امراض]]

نسخہ بمطابق 07:57، 24 اگست 2019ء

منہ کھر کی بیماری ایک چھوت کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک وائرسی وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لیے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔